ابن سعید
خادم
لگتا ہے کچھ ہو کر رہے گا۔ شمشاد بھائی کہین سے آتش بازیوں کا انتظام کریں۔ ابھی کل ہی منصب محسنیت پر بیک وقت دو لوگوں کے لئے تانے بانے شروع ہوئے۔ اس کے باوجود زرق برق لباس میں ملبوس مفت میں اشعار سناتی اپیا زرقا مفتی ہماری نظروں سے اپنے منصب سمیت اوجھل رہیں۔
وہ تو اعجاز چاچو کی عقابی نگاہوں (اب کوئی بچ کے دکھائے ) نے بھرم رکھ لیا۔ اور تو اور چاچو یہ خوش گوار کام مجھے سونپ گئے ہیں۔ پر سچ پوچھئے تو مزہ تبھی آتا ہے جب ایسے دھاگے چاچو شروع کریں یا شمشاد بھائی۔
بہت مبارک ہو اپیا آپ کو یہ سنگ میل۔ اور ہمیں اپنے خوبصورت کلام سے یونہی (بلکہ مزید تندی سے) نوازتی رہئے۔