وہاب ریاض کی اینٹری
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2020 #64 مہمان ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 134 اسکور بنا سکی۔ پاکستان کو 135 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ جس کہ با آسانی پورا کیا جا سکتا ہے۔
مہمان ٹیم 7 وکٹوں کے نقصان پر 134 اسکور بنا سکی۔ پاکستان کو 135 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ جس کہ با آسانی پورا کیا جا سکتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 8، 2020 #67 اور پاکستان نے یہ میچ با آسانی 8 وکٹوں سے جیت لیا، جبکہ ابھی 29 گیندیں باقی تھیں۔
محمداحمد لائبریرین نومبر 9، 2020 #69 شمشاد نے کہا: پاکستان ٹی20 سیریز 0-2 سے جیت چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔
شمشاد نے کہا: پاکستان ٹی20 سیریز 0-2 سے جیت چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔
عبداللہ محمد محفلین نومبر 9، 2020 #70 محمداحمد نے کہا: مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکو کوئی شک ہے کیا؟
محمداحمد نے کہا: مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپکو کوئی شک ہے کیا؟
عبداللہ محمد محفلین نومبر 10، 2020 #72 آئی سی سی کو بھی پتہ ہے محمداحمد نے کہا: مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
آئی سی سی کو بھی پتہ ہے محمداحمد نے کہا: مبارک ہو ۔ تیسرا میچ تحفتاً دے دینا چاہیے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #73 Mohammad Hasnain celebrates after dismissing Zimbabwe captain Chamu Chibhabha فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
Mohammad Hasnain celebrates after dismissing Zimbabwe captain Chamu Chibhabha فوٹو بشکریہ : EspnCricinfo
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #74 پاکستان اور زمبابوے کی درمیان آج تیسرس اور آخری ٹی20 راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی20 کی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو پہلے ہی دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان اور زمبابوے کی درمیان آج تیسرس اور آخری ٹی20 راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹی20 کی تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو پہلے ہی دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 10، 2020 #75 For Chigumbura today will be his last International game and lets see if Zimbabwe give him a farewell with a win.
For Chigumbura today will be his last International game and lets see if Zimbabwe give him a farewell with a win.