رانا ثناء اللہ نے کہتے ہیں کہ زمرد خان نے بہادری نہیں حماقت کا مظاہرہ کیا ہے۔
گر یہی بہادری مسلم لیگ نون کا کوئی گیدڑ کرتا تو رانا ثناء اللہ کے الفاظ کچھ یوں ہوتے کہ پانچ گھنٹے کے بعد جب کوئی نتیجہ نہ نکلا تو مسلم لیگ نون کے ایک شیر نے شیروں کی طرح حملہ کرکے حملہ آور کو قابو کرلیا۔