زمین اور ستارے

قیصرانی

لائبریرین
ڈھونڈو تو ذرا بھئی کہ ہم کہاں ہیں:):)
Pale_Blue_Dot.png
Pale Blue Dot :)
 
اقبال نے کیا خوب کہا ہے:
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید​
کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کن فیکوں​
۔۔۔
یہ شعر بھی قرین قیاس ہے
دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی
دل ہر ذرہ میں غوغائے رستا خیز ہے ساقی
نہ اٹھا پھر کوئی رومی عجم کے لالہ زاروں سے
وہی آب و گل ایراں ، وہی تبریز ہے ساقی
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
محمود احمد غزنوی
 
Top