زیک
مسافر
ایک مرد کو دو خواتین کے برابر قرار دینا زیادتی اور صریحاً غلط ہے۔کیا آپ کی وسیع النظری کو اس پر بھی کچھ اعتراض ہے ؟
یا آپ کے خیال میں اس سے بہتر کچھ ؟
ایک مرد کو دو خواتین کے برابر قرار دینا زیادتی اور صریحاً غلط ہے۔کیا آپ کی وسیع النظری کو اس پر بھی کچھ اعتراض ہے ؟
یا آپ کے خیال میں اس سے بہتر کچھ ؟
نہیں۔ اور اگر کہتا ہے تو غلط ہےآپ کے پاس تو اتنا علم ہے ماشاءالله جانتے ہی ہوں گے کہ یہ ہمارا دین کہتا ہے ۔۔۔
ویسے ایک دھات تو 37 پر ہی پگھلی ہوئی ہوتی ہے جیسے کہ ناریل کا تیل ہو ۔180 ڈگری پر کونسی دھات پگھلتی ہے؟
جو بے چارہ اپنے آقا کی نمک خواری کر رہا ہے اس پر کیا غصہ کریں گی آپآپ کے پاس تو اتنا علم ہے ماشاءالله جانتے ہی ہوں گے کہ یہ ہمارا دین کہتا ہے ۔۔۔
نہیں۔ اور اگر کہتا ہے تو غلط ہے
جو بے چارہ اپنے آقا کی نمک خواری کر رہا ہے اس پر کیا غصہ کریں گی آپ
دفع کریں ایسے لوگوں کو
ایسے علم والے جاہلوں سے بڑھ کر جاہل ہوتے ہیںنہیں بھائی ایسا نہیں کہتے ۔۔۔ جنہوں نے علم حاصل کیا ہو وہ قابل احترام ہوتے ہیں چاہے پھر وہ علم انھیں فیض دے یا نہیں
جی لیکن اسے ڈرلنگ کے لئے استعمال نہیں کرتے۔ جس گہرائی کی بات ہو رہی ہے وہاں مسئلہ ڈرل پگھلنے کا نہیں بلکہ زمین کے اس حصے کی plasticity کا تھا۔ویسے ایک دھات تو 37 پر ہی پگھلی ہوئی ہوتی ہے جیسے کہ ناریل کا تیل ہو ۔
مرد عورت کی گواہی پر سکالرز نے بہت کچھ لکھا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے اور یہ کن معاملات پر لاگو ہوتا ہے اور ان مباحث میں کافی اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو دلچسپی ہو تو کافی مطالعہ ممکن ہے۔ میں نے اس کا ذکر اس لئے نہیں کیا تھا کہ اس محفل پر ہی مراسلات سے ظاہر ہے کہ کافی مسلمانوں کی اس بارے کیا رائے ہے۔ میرے نزدیک یہی رائے اسلام ہے کہ اسلام وہی ہے جو مسلمان کرتے اور کہتے ہیں۔ یہ والا اسلام غلط بھی ہو سکتا ہے اور وحی والے اسلام سے مختلف بھی۔میں اب تک آپ کے علم سے بہت زیادہ متاثر تھی ۔
آپ کے مراسلوں سے یہ سمجھ آتا ہے کہ آپ کی نظر میں "وحی والا اسلام" ایک الگ مستقل وجود ہے ... جو مسلمانوں کے عمل سے مختلف ہوتا ہے.مرد عورت کی گواہی پر سکالرز نے بہت کچھ لکھا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے اور یہ کن معاملات پر لاگو ہوتا ہے اور ان مباحث میں کافی اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔ اگر آپ کو دلچسپی ہو تو کافی مطالعہ ممکن ہے۔ میں نے اس کا ذکر اس لئے نہیں کیا تھا کہ اس محفل پر ہی مراسلات سے ظاہر ہے کہ کافی مسلمانوں کی اس بارے کیا رائے ہے۔ میرے نزدیک یہی رائے اسلام ہے کہ اسلام وہی ہے جو مسلمان کرتے اور کہتے ہیں۔ یہ والا اسلام غلط بھی ہو سکتا ہے اور وحی والے اسلام سے مختلف بھی۔
جس طرح کمیونزم کا کہا جاتا ہے کہ real communism has never been tried یہی معاملہ اسلام کا ہے۔ اسلام وہی ہے جو مسلمان کہتے اور کرتے ہیں باقی باتیں بیکار ہیں۔آپ کے مراسلوں سے یہ سمجھ آتا ہے کہ آپ کی نظر میں "وحی والا اسلام" ایک الگ مستقل وجود ہے ... جو مسلمانوں کے عمل سے مختلف ہوتا ہے.
یہ وحی والا اسلام جس شخصیت ﷺ پر نازل ہوا، کم از کم ان کی حیاتِ طیبہ میں تو بعینہ منشائے شارع پریکٹس کیا جاتا ہو گا ... آپ وسیع المطالعہ شخص ہیں... اس دور کی تاریخ سے اگر وحی کی اپنی مزعومہ تشریح کے حق میں کوئی حوالہ عنایت فرما سکیں تو ہم کم علموں کا کچھ بھلا ہو جائے گا.
یہ بات یوں غیر متعلق ہے کہ کمیونزم کے خالق کو کبھی خود اقتدار حاصل نہیں ہوا، کہ وہ اپنے مجوزہ نظام کو اپنی مرضی کے مطابق لاگو کر سکے ... اسلام کے معاملے میں ایسا نہیں ... اس لیے کم از کم ایک دور تو ایسا ہے جس کے بارے میں یہ کہا جا سکتا ہے اسلام، جیسا کہ شارع کی منشا تھی، اسی طرح نافذ رہا.جس طرح کمیونزم کا کہا جاتا ہے کہ real communism has never been tried یہی معاملہ اسلام کا ہے۔ اسلام وہی ہے جو مسلمان کہتے اور کرتے ہیں باقی باتیں بیکار ہیں۔
مستشرقین کو اس پر ہمیشہ اعتراض رہا ہے۔ایک مرد کو دو خواتین کے برابر قرار دینا زیادتی اور صریحاً غلط ہے۔
فائل نمبر کا مطلب نمبر آف کیسز نہیں ہوتا ہے، اگر میں لکھتا ہوں، ۱۱۷۰۳۲۰۲۱ تو اس کا مطلب ہوا مارچ۱۷ ۲۰۲۱ کی تاریخ کو پہلا کیس۔یا حیرت!!!
فتوی نمبر : ایک کھرب چونتالیس ارب ۔۔۔
محدود علم ہےجیسے: سات زمینوں اور سات آسمانوں کی کوئی حقیقت نہیں؟
180 ڈگری پرڈرل کو گرم کرکے کسی سخت چٹان میں ڈرل کرکے دیکھو۔180 ڈگری پر کونسی دھات پگھلتی ہے؟
سخت چٹان؟ Rock density ہی کا تو مسئلہ تھا۔180 ڈگری پرڈرل کو گرم کرکے کسی سخت چٹان میں ڈرل کرکے دیکھو۔
چلیں کوئی بات تو نکلی جس سے نکاح نہیں ٹوٹتامحدود علم ہے
سخت چٹان کے آگے سائینس ہار گئی۔سخت چٹان؟ Rock density ہی کا تو مسئلہ تھا۔