ضیاء حیدری
محفلین
چلیں کوئی بات تو نکلی جس سے نکاح نہیں ٹوٹتا
غلطی سے ایسے الفاظ کہنے سے صرف تجدید ایمان کافی ہے، اگر کسی نے ارادتاََ کفر اختیار کیا تو اس کے تجدید ایمان اور پھر جدید نکاح ضروری ہے۔
چلیں کوئی بات تو نکلی جس سے نکاح نہیں ٹوٹتا
یہ حضرت مجاہد کا اپنا قول ہے یا انہوں نے کسی حدیث کے حوالہ سے بات کی ہے؟؟؟حضرت مجاہدؒفرماتے ہیں جہنم میں ایک طبقہ زمہریر ہے
قرآن حدیث سے یہ بات قطعی ثابت نہیں کہ جہنم اسی زمین کے گولہ میں ہے۔۔۔آپ کا یہ کہنا کہ جس چیز کو کسی نے دیکھا نہ ہو اس کے بارے میں قطعی بات کیسے کی جاسکتی ہے!!!
ہم نے بہت سی چیزیں نہیں دیکھی ہیں لیکن ان کا علم قرآن و حدیث سے دیا گیا ہے، یہ کافی ہے۔
شاہ صاحب، سوال تو معصومانہ تھا مگر جوابوں سے گھمبیر ہو گیا۔ یہ بھی حد ہے کہ کوئی اگر آپ کی پیش کردہ ضعیف اور موضوعی احادیث کو ماننے سے انکار کر دے تو اسے "تجدیدِ ایمان" کا مشورہ دے دیا جائے، یا تو مشورہ دینے والے کو ان الفاظ کا صحیح مطلب نہیں علم یا اس نے اسے فقط کھلواڑ ہی سمجھ رکھا ہے!کافر ،مرتد،اسلام سے خارج، غلام آزاد، بیوی مختار۔
کہیں کہیں یہ چاروں ایک ساتھ بھی واقع ہوتے ہیں ۔
قبلہ، ہمیں تو یہ محض ایک ٹرولنگ ایکسرسائز ہی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ کھلواڑ ہی کیا جا رہا ہے شاید ۔۔۔ وہ بھی عمداًشاہ صاحب، سوال تو معصومانہ تھا مگر جوابوں سے گھمبیر ہو گیا۔ یہ بھی حد ہے کہ کوئی اگر آپ کی پیش کردہ ضعیف اور موضوعی احادیث کو ماننے سے انکار کر دے تو اسے "تجدیدِ ایمان" کا مشورہ دے دیا جائے، یا تو مشورہ دینے والے کو ان الفاظ کا صحیح مطلب نہیں علم یا اس نے اسے فقط کھلواڑ ہی سمجھ رکھا ہے!
پھر تو تعزیرات محفل کی کھلواڑِعمد یا ٹرولِ عمد کی حد لاگو ہونی چاہیئے ۔قبلہ، ہمیں تو یہ محض ایک ٹرولنگ ایکسرسائز ہی معلوم ہوتی ہے ۔۔۔ کھلواڑ ہی کیا جا رہا ہے شاید ۔۔۔ وہ بھی عمداً
بس ایک دفعہ مجرم ہاتھ لگ جائے پھر یہ ایسی بے حد، حد لاگو کریں گے کہ ساری حدیں و سرحدیں پار کرجائیں گے!!!پھر تو تعزیرات محفل کی کھلواڑِعمد یا ٹرولِ عمد کی حد لاگو ہونی چاہیئے ۔
کونسیبس ایک دفعہ مجرم ہاتھ لگ جائے پھر تو یہ ایسی بے حد، حد لاگو کریں گے کہ ساری حدیں و سرحدیں پار کرجائیں گے!!!
حضور یہ تو موئی انگریزی تعزیرات ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب اسلامی حدود کے ذریعے اربعۃ عشر طبق منور کرنے کی بات کر رہے ہیںکونسی
تین سو دو ؟ یا چار سو بیس ؟
اس حد کا نمبر حد جاری ہونے کے بعد ہی رکھا جاسکے گا!!!کونسی
تین سو دو ؟ یا چار سو بیس ؟
گویا اب یہ مقدمہ بھی فیصل ہوا چاہتا ہے کہ محفل کی اسٹیبلشمنٹ کس کے ہاتھ میں ہے ۔حضور یہ تو موئی انگریزی تعزیرات ہیں ۔۔۔ مفتی صاحب اسلامی حدود کے ذریعے اربعۃ عشر طبق منور کرنے کی بات کر رہے ہیں
یا یہ کہ محفل کس اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہے!!!گویا اب یہ مقدمہ بھی فیصل ہوا چاہتا ہے کہ محفل کی اسٹیبلشمنٹ کس کے ہاتھ میں ہے ۔
یہ حضرت مجاہد کا اپنا قول ہے یا انہوں نے کسی حدیث کے حوالہ سے بات کی ہے؟؟؟
علم قرآن و حدیث کافی ہے۔ اگر کوئی سوال ہوتو علما کرام سے رجوع کرنا بہتر طریقہ ہے۔قرآن حدیث سے یہ بات قطعی ثابت نہیں کہ جہنم اسی زمین کے گولہ میں ہے۔۔۔
اگر ہے تو کسی ماہئیت میں ہے۔۔۔
جہنم کا اصل مقام کہاں ہے اللہ ہی کو معلوم ہے۔۔۔
آنکھوں دیکھے بغیر جہنم کےبارے میں قطعی بات کیسے معلوم ہوسکتی ہے۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہمیں جہنم کی دید سے بھی بچائیں!!!
اگر علما کہیں کہ زمین ساکن ہے اور سورج اس کے گرد گھومتا ہے؟علم قرآن و حدیث کافی ہے۔ اگر کوئی سوال ہوتو علما کرام سے رجوع کرنا بہتر طریقہ ہے۔
اور اگر عمداً اور سوچ سمجھ کر کہا جائے؟غلطی سے ایسے الفاظ کہنے سے صرف تجدید ایمان کافی ہے،
اور اگر عمداً اور سوچ سمجھ کر کہا جائے؟
اگر مگر کرنے کی بجائے، ان سے جواب لینے کی ضرورت ہے۔اگر علما کہیں کہ زمین ساکن ہے اور سورج اس کے گرد گھومتا ہے؟
زمین ساکن ہے(ثبوت قرآنی آیات سے)اگر مگر کرنے کی بجائے، ان سے جواب لینے کی ضرورت ہے۔