ضیاء حیدری
محفلین
زمین سے مُراد یہی دھرتی ہے جس پر آپ چل پھر رہے ہیں ،میرے کہنے کا مقصد ہے کہ زمین سے آپ کیا مُراد لیتے ہیں؟ کوئی بھی تہہ یا ایسی سطح جس کی نسبت سے بلند شے یا سماء، یا معروف معنوں میں آسمان بھی ہو۔
زمین سے مُراد یہی دھرتی ہے جس پر آپ چل پھر رہے ہیں ،میرے کہنے کا مقصد ہے کہ زمین سے آپ کیا مُراد لیتے ہیں؟ کوئی بھی تہہ یا ایسی سطح جس کی نسبت سے بلند شے یا سماء، یا معروف معنوں میں آسمان بھی ہو۔
میری کم فہمی ہے کہ سات زمینوں کا تصور سمجھ نہ پایا۔زمین سے مُراد یہی دھرتی ہے جس پر آپ چل پھر رہے ہیں ،
تو چپ کر کے بیٹھ جاؤ بھائی. کیوں اتنا دماغ پر زور ڈال رہے ہو. اور قبر اور قیامت میں اس کا سوال بھی نہیں ہونامیری کم فہمی ہے کہ سات زمینوں کا تصور سمجھ نہ پایا۔
میں تو کُل ملا کر 27 بار بولا ہوں۔ ہائے، ہائے۔تو چپ کر کے بیٹھ جاؤ بھائی. کیوں اتنا دماغ پر زور ڈال رہے ہو. اور قبر اور قیامت میں اس کا سوال بھی نہیں ہونا
سات زمینوں سے سات زمینیں ہی مراد ہیں؟ البتہ ان کے احوال سے متعلققرآن وحدیث میںتفصیل موجود نہیں اور نہ اس کی ضرورت ہےمیری کم فہمی ہے کہ سات زمینوں کا تصور سمجھ نہ پایا۔
تو چپ کر کے بیٹھ جاؤ بھائی. کیوں اتنا دماغ پر زور ڈال رہے ہو. اور قبر اور قیامت میں اس کا سوال بھی نہیں ہونا
میں تو کُل ملا کر 27 بار بولا ہوں۔ ہائے، ہائے۔
تفکر و تدبر کا مشورہ احباب کا تھا۔