عبقری ریڈر
محفلین
زم زم کی فضیلت پر حضرت حکیم صاحب کا آڈیو درس ملاحظہ فرمائیں
درس لنک: بسم اللہ زم زم اور یقین - 6 فروری 2014ء
آخری تدوین:
جی منہ میں ہی چسکی لیتے رہنا ہے اور ساتھ دعا پڑھنی ہےکیا یه گهونت منه مین هی رکهنا هو گا؟؟ یعنی منه مین رکه کر هی چسکی لیتی رهنی هی؟؟؟
اس بنیادی شرط کے ساتھ "منرل واٹر " بھی پی لیں تو شفاء ہو سکتی ہے ۔آب زم زم جس بیماری سے شفا کے لیے پیا جائے گا ان شا اللہ شفا ملے گی۔ یقین ہونا بنیادی شرط ہے
آپ نے بالکل ٹھیک کہا ۔۔۔ یقین ہی وہ قوت ہے جس سے معجزے رونما ہوتے ہیں۔اس بنیادی شرط کے ساتھ "منرل واٹر " بھی پی لیں تو شفاء ہو سکتی ہے ۔
بھائی خیال کرنا آب زم زم اور منرل واٹر میںبہت فرق ہے. یہ جو احادیث اوپر بیان کی گئی ہیں ان سے زمزم کی فضيلت اور تاثیر واضح ہے.اس بنیادی شرط کے ساتھ "منرل واٹر " بھی پی لیں تو شفاء ہو سکتی ہے ۔
جس قدر گفتگو ہو جائے ، دنیا گول ہی ثابت ہو گی ۔بھائی خیال کرنا آب زم زم اور منرل واٹر میںبہت فرق ہے. یہ جو احادیث اوپر بیان کی گئی ہیں ان سے زمزم کی فضيلت اور تاثیر واضح ہے.
اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے غیبی وعدوں پر یقین ہی اصل ایمان ہے.