مبارکباد زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک

شزہ مغل

محفلین
زندگی بھیا، فہیم بھیا اور شزہ مغل بہنا کو مشترکہ سالگرہ مبارک ہو۔۔۔۔
اللہ آپ سب کی زندگی کو خوشیوں سے بھردے اور ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔

00051A09R.gif


BakedOccasions_BirthdayCake-thumb-1500xauto-414365.jpg
بہت بہت شکریہ بھیا۔
یقین کیجئیے مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔
مجھے امید نہیں تھی کہ کسی کو شزہ یاد بھی ہو گی۔
آپ سب کا تہہ دل سے شکریہ۔
خصوصی طور پر تجمل حسین بھیا آپ کا شکریہ۔
 
Top