زندگی بہت آسان ہوتی اگر۔ ۔ ۔ ۔

سیما علی

لائبریرین
زندگی کسی بہتری کے لیے کوئی تبدیلی ہمیشہ آسان نہیں ہوتی مگر اس کے لیے کی جانے والی کوشش ضرور اہم اور قابل قدر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اچھی تو ضرور لیکن آسان ہر گز نہیں۔۔۔ ٹیڑھی کھیر کہنے میں جھجکئیے گا مت، ہم نہیں دل پہ لینے والے۔
آسان تو ہرگز نہیں اگر آپ صحیح معنوں میں دیانتدار ہیں تو آپ کے ہر لفظ سے حقیقی جذبات و احساسات کا اظہار ہوتا ہے اور ہر ایک آپ کی قدر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آسان تو ہرگز نہیں اگر آپ صحیح معنوں میں دیانتدار ہیں تو آپ کے ہر لفظ سے حقیقی جذبات و احساسات کا اظہار ہوتا ہے اور ہر ایک آپ کی قدر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم بہت مخلص ہیں اپنے پرائے سب کے ساتھ۔ ہمارے امی ابو کی مہربانی ہے کہ انھوں نے ہمیں اپنے جیسا بنا دیا ہے۔ جس کی شکرگزاری میں ہم نے ان کی روایات کو آگے بڑھانے کا ذمہ خود پہ لیا ہوا۔ الحمد للہ۔
 
سیما علی

لائبریرین
اگر ایسا ہوتا تو ہمیں کبھی بھی پتہ نہ چلتا کہ صبر کیا ہے۔۔دعا کیا ہے!!!!!!امید کیا ہے!!!!حوصلہ کیا ہے،،،،،،،،لگن کیا ہے,مشکل کیا ہے::::::مدد کیا ہے,بھروسہ کیا ہے!!!!!!!رکاوٹ کیا ہے,دوستی,محبت اور سارے رشتے کیا ہیں!!!!!!!!!!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیر کبھی نہیں ہوتی
دیر آید درست آید
طبعیت کیسی ہے چندا:notworthy::redheart::redheart::redheart::redheart:
صحیح کہا۔۔۔ اب بھی آ گئے، غنیمت ہے۔ کچھ یادیں چھوڑ جائیں گے۔

طبیعت ۔۔ درد زیادہ۔ جیسے جیسے ٹائم گزر رہا ہے تو لگتا ہے کہ درد بڑھ رہا ہے۔ ہتھیلی میں بھی محسوس ہو رہا ہے اب۔ لیکن ٹکور وغیرہ بھی کر رہے۔ اصل میں آج کل ٹمپریچر پھر سے ڈاؤن ہو رہا ہے شاید اسی لئے درد بھی زیادہ محسوس ہو رہا ہے۔
 
اپنا بہت خیال رکھیں دودھ ہلدی ضرور لیں درد میں بہت آرام دیتی ہے پچھلے رمضان ہمیں بہت برُی چوٹ لگی تھی وہ بھی منہ پہ اللّہ کا کرم رہا آنکھ اور ناک بچ گئی اور فریکچر سے بھی بچ گئے ۔۔۔ہر آپکی تکلیف کا بہت اندازہ ہے :crying3:
 
ٹھیک ہے لیتے ہیں دودھ ہلدی۔ زندگی آسان ہو جائے گی اگر درد کم ہو جائے تو۔
لیکن ہلدی دودھ میں ڈالنی ہے یا دودھ ہلدی میں!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہلدی کو ہندو
Holy Powder کہتے ہیں ہماری مینا نے ہمیں اسکا عادی بنایا واقعی اکسیر ہے ۔۔۔۔
ہلدی کا استعمال کھانے میں بہت کرتے ہیں۔ دودھ میں نہیں کیا کبھی۔ زبان پہ تو رنگ نہیں رہ جائے گا نا؟ جیسے ابٹن سے چہرے پہ پیلا سا رہ جاتا ہے بوجہ ہلدی۔
 
سیما علی

لائبریرین
ٹھیک ہے لیتے ہیں دودھ ہلدی۔ زندگی آسان ہو جائے گی اگر درد کم ہو جائے تو۔
لیکن ہلدی دودھ میں ڈالنی ہے یا دودھ ہلدی میں!!
بٹیا ایک مگ گرم دودھ میں ایک چمچہ ٹی سپون اگر تازہ ہے ہلدی یعنی کچی ہلدی جو ادرک کی طر ح ہوتی ہے انگلینڈ میں تو ملتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بٹیا ایک مگ گرم دودھ میں ایک چمچہ ٹی سپون اگر تازہ ہے ہلدی یعنی کچی ہلدی جو ادرک کی طر ح ہوتی ہے انگلینڈ میں تو ملتی ہے
وہ جسے سونٹھ بھی کہتے ہیں؟
وہ تو نہیں ہے۔۔ منگوانی پڑے گی۔
ویسے ایک آئیڈیا اور بھی ہے، ویسا ہو جائے تو زندگی آسان ہو جائے۔
 
Top