ایک دفعہ جانے کا اتفاق ہوا ہے مگر یاد پڑتا کہ کہیں سبزہ نظر آیا ہو ۔۔ ممکن ہے لنک سڑکوں پر سفر کرنے پر ہو ۔۔طالوت آپ ریاض میں ہیں ناں، کبھی القصیم کی طرف سفر کریں، راستے میں بہت سے قصبے اور دیہات آتے ہیں جہاں سبزہ ہی سبزہ ہے۔ وہاں آپ کو بہت سی اقسام کے حشرات الارض نظر آئیں گے۔