زندگی شمع کی صورت ہو

سمر رضوی

محفلین
ایک عدد تضمیم

شمع بھابی کو ملی بھائی کے بیمے کی رقم
اور پھر جب سے ہوئی زندگی بیمہ میری
میری بیوی کے لبوں پر یہ دعا ہے ہر دم
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
 


بھائی جان! آپ کی یہی بات سب سے زیادہ متاثر کن ہے کہ آپ ایک غیر محسوس طریقے سے اپنا مدعا بیان کر جاتے ہیں جو گراں نہیں گزرتا ورنہ اس محفل میں تو کچھ لوگ (بہت تھوڑے) ایسے بھی ہیں جو ہر دوسری لڑی میں عقل و دانش کی الٹیاں کرتے پائے جاتے ہیں۔:laughing:
 
Top