ساقی۔
محفلین
آخری جمله اسامه بھائی نے شاید ادهورا چھوڑ دیا هے تو میں مکمل کر دیتاهوں
بہرحال آپ اردو سے لو کرتے ہیں تو اسکی ٹانگیں مت توڑیں
توڑی کب ہیں ۔وہ تو پیار سے خارش کی ہے۔
آخری جمله اسامه بھائی نے شاید ادهورا چھوڑ دیا هے تو میں مکمل کر دیتاهوں
بہرحال آپ اردو سے لو کرتے ہیں تو اسکی ٹانگیں مت توڑیں
خارشوں سے دوستی اچھی نهیں اے ساقیتوڑی کب ہیں ۔وہ تو پیار سے خارش کی ہے۔
غم ہیں پہلے بہت، اور اِرادا نہ کرزندگی چھوڑ دے ، یوں تماشا نہ کر
غم ہیں پہلے بہت، اور منشا نہ کر
÷÷اگر ارادہ بھی استعمال کیا جائے تو مطلب کیا ہو گا؟
غم ہیں پہلے ہی، ایسا ارادا نہ کر
مجھ کو لے کے تو چل، یوں اکیلا نہ کرتو جہاں بھی رہے میں ترے ساتھ ہوں
مجھ کو لے کے تو چل ایسے حاشا نہ کر
۔۔ حاشا ؟ اس کی بجائے کچھ اور لفظ استعمال کرو جس میں ’شا‘ نہ ہو تو قوافی درست ہو جائیں۔
دغا بمعنی دھوکا۔ جو راز کو راز نہیں رکھ رہا وہ دغا ہی تو کر رہا ہے۔راز کو راز رکھ، دے دغا نہ مجھے
ہیں بہت قیمتی ان کو افشا نہ کر
÷÷دغا کا کیا تعلق؟
کیا یہ چل سکتے ہیں؟؟
غم ہیں پہلے بہت، اور اِرادا نہ کر
یا
غم ہیں پہلے بہت، اور زِیادہ نہ کر
۔۔۔
مجھ کو لے کے تو چل، یوں اکیلا نہ کر
یا
مجھ کو لے کے تو چل، ایسے تنہا نہ کر