زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

شمشاد

لائبریرین
اللہ کی قدرت ہے۔

پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے۔

بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔
 

طالوت

محفلین
شکریہ آپ دونوں حضرات کا ۔ تصویروں کی مناسبت سے موضوع واقعی عمدہ ہے اسلئے تبدیل کر دیا ہے۔
وسلام
 

تیشہ

محفلین
mood-emoticons-smileys12.gif


کیا بھانجے ۔ ۔ ۔۔ ، دل خراب کردیا ہے ایسے انڈے دیکھا کے ۔ ۔ اب میرا دل ہی نہیں کرنا کبھی انڈہ کھانے کو ۔۔
:(
 

طالوت

محفلین
یہ تو زندگی کا چکر ہے ، کم و بیش ہر جانوراسی قسم کے مراحل سے گزرتا ہے ، کیا کیا کھانا چھوڑیں گی ؟ ۔ ویسے بھی ہمارے بعض صوفی حضرات کے ہاں انڈہ کھانا مناسب نہیں ، آپ اس میں شامل ہو جائیں ۔
 

تیشہ

محفلین
یہ تو زندگی کا چکر ہے ، کم و بیش ہر جانوراسی قسم کے مراحل سے گزرتا ہے ، کیا کیا کھانا چھوڑیں گی ؟ ۔ ویسے بھی ہمارے بعض صوفی حضرات کے ہاں انڈہ کھانا مناسب نہیں ، آپ اس میں شامل ہو جائیں ۔

:( زندگی کا چکر تو ہے مگر کھاتے تو ہم ہیں ناں ۔۔ قسم سے بہت دل خراب ہوا ہے ۔۔ جب جب دہی ، سالن نہ ہو تو میں انڈہ ہی بنا کے کھاتی ہوں ۔۔۔ اور پہلی دو تصویروں جیسی سرخی سی بھی کبھی کبھار نظر آجاتی ہے پر مجھے پتا نہیں تھا یہ ہے کیوں اور کیا :confused: اسلئے فرائی ، آملیٹ بنا کر کھاجاتی ہوں ۔۔ اب تفصیل سے دیکھ لیا ہے اب ۔۔
:noxxx: اب مشکل ہوجائے گا انڈا کھانا ۔۔
 

طالوت

محفلین
اس پوسٹ کا موضوع ہونا چایئے تھا کہ کمزور دل والے نہ دیکھیں۔
کیونکہ بھئی اس میں دل کی کمزوری کا کون سا پہلو نکلتا ہے ؟ یہ جو آپ لوگ لاتیں گھونسے مار مار کر ایک دوسرے کو لال پیلا کرتے ہیں اس جتنا بھی کمزوری کا پہلو نہیں ۔
وسلام
 
Top