زندگی کا چکر ۔ (پاک ہے وہ ذات جو زندہ سے مردے کو اور مردے سے زندہ کو نکالتا ہے)

جیا راؤ

محفلین


اوہ۔۔۔ پچھلے کچھ دنوں سے گھر میں اس پر بحث چل رہی تھی کہ انسان کوئی جاندار چیز خود بنا سکے گا یا نہیں!
ہمارا کہنا تھا کہ تھیوری میں تو ایسا ممکن ہے، پریکٹکلی شاید کچھ وقت لگے۔۔۔۔ مگر باقی سب کا کہنا تھا کہ ایسا کبھی نہیں ہو سکتا۔۔۔ اب یہ آرٹیکل دیکھا تو مزید الجھن کا شکار ہو گئی ہوں۔۔۔ طریقہ کار وہی ہے جو میں سوچ رہی تھی مگر کیا انسان واقعی کسی جاندار کا خالق ہو سکتا ہے؟؟؟
:confused: :(
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان میں اُلٹا ہوتا ہے۔ آپ سنیں گے کہ چینی کی ایک اور مل لگ گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی چینی کی قیمت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
 
Top