آئندہ زندگی کے متعلق سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #12 وہ لڑکی جو لیبارٹری میں کام کرتی ہے، کیا خیال ہے اس کو پروپوز کر دوں، ارے اس نے تو میرا پروپوزل مان لیا۔ ہرے۔
وہ لڑکی جو لیبارٹری میں کام کرتی ہے، کیا خیال ہے اس کو پروپوز کر دوں، ارے اس نے تو میرا پروپوزل مان لیا۔ ہرے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 19، 2008 #13 بھرپور امید ہے کہ اب میری زندگی بڑی خوشگوار اور بڑے سکون سے گزرے گی۔
فاروقی معطل نومبر 19، 2008 #16 شمشاد اتنے بچے.................ویسے خوبصورت ہیں ........نام بھی بتا دیتے لگے ہاتھوں.........