زندگی کتنی خوشگوار ہے

تعبیر

محفلین
زبردست
کمال کی تصویریں اور کمال کی کہانی
سب کچھ اتنا اچھا ہے کہ دل مانگے مور(more)
 

زونی

محفلین
او ہو، یہ تو پھر مسئلہ ہو گیا۔ نبیل یا زیک کی مدد حاصل کرتا ہوں۔

9againproblem.jpg




سو کیوٹ ، بہت پیارے بچے ہیں اور کہانی بھی :grin:
 

چاند بابو

محفلین
ارے بہت خوب شمشاد بھیا تحریروں کے ساتھ ساتھ آپ اردومحفل پر تصاویر کے انتخاب اور کیپشن میں بھی چھا گئے۔
 

مقدس

لائبریرین
ارے اتنی ذبردستتتت پکسس ہیں۔۔۔ اور یہ بچے کتنے کیوٹ لگ رہے ہیں۔۔۔ ہیں ناں
 

یوسف-2

محفلین
شمشاد بھائی آپ تو کمال کے "منتظم" نکلے :p اتنے پیارے پیارے کیوٹ سے بچوں کا اتنا اچھا کیوٹ سا انتظام۔۔۔ آپ کو کسی فورم کا نہیں بلکہ کسی "نرسری" کا منتظم ہونا چاہئے تھا۔ بھئی وہ "پھولوں والی نرسری" نہیں ۔۔۔ ویسے تو ماشا ء اللہ یہ بھی کسی پھول سے کم نہیں۔ "تصویری قاعدہ" پڑھ کر لطف آگیا۔:oops:
 
Top