سارا نچوڑ 3:02 سکینڈ پر ہے۔زندگی کی ایک حقیقت : خاص طور پر جب موسم خراب ہوتا ہے تو ماں کیسے بچاتی ہے اور آخر میں جب وہ بچوں کے لئے کیڑے لاتی ہے تو بچے اُڑ چکے ہوتے ہیں اور ماں کا رد عمل دیکھنے والا ہے
بہت متاثر کن وڈیوزندگی کی ایک حقیقت : خاص طور پر جب موسم خراب ہوتا ہے تو ماں کیسے بچاتی ہے اور آخر میں جب وہ بچوں کے لئے کیڑے لاتی ہے تو بچے اُڑ چکے ہوتے ہیں اور ماں کا رد عمل دیکھنے والا ہے