پاکستانی
محفلین
A ۔ اللہ سے ڈرو
B ۔ بسم اللہ سے شروع کرو
C ۔ چور کو سزا دو
D ۔ دین سیکھو
E ۔ علم حاصل کرو
F ۔ فرض ادا کرو
G ۔ غصہ مت کرو
H ۔ حج ادا کرو
I ۔ عبادت کرو
J ۔ جنت ملے گی
K ۔ کلمہ پڑھو
L ۔ لا الہ الا اللہ
M ۔ محمد رسول اللہ
N ۔ نماز ادا کرو
O ۔ عمر کا لحاظ کرو
P ۔ پردہ کرو
Q ۔ قرآن مجید کی تلاوت کرو
R ۔ روزہ رکھو
S ۔ شکریہ ادا کرو
T ۔ توبہ کرتے رہا کرو
U ۔ امید رکھو اچھائی کی کیونکہ ناامیدی گناہ ہے
V ۔ وضو کرو اور پاک رہا کرو ہر وقت
W ۔ وقت کی پابندی کرو
X ۔ ایکسٹرا نوافل پڑھو
Y ۔ یقین رکھو اللہ اور اس کے رسول پر
Z ۔ ذکراللہ کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤ
B ۔ بسم اللہ سے شروع کرو
C ۔ چور کو سزا دو
D ۔ دین سیکھو
E ۔ علم حاصل کرو
F ۔ فرض ادا کرو
G ۔ غصہ مت کرو
H ۔ حج ادا کرو
I ۔ عبادت کرو
J ۔ جنت ملے گی
K ۔ کلمہ پڑھو
L ۔ لا الہ الا اللہ
M ۔ محمد رسول اللہ
N ۔ نماز ادا کرو
O ۔ عمر کا لحاظ کرو
P ۔ پردہ کرو
Q ۔ قرآن مجید کی تلاوت کرو
R ۔ روزہ رکھو
S ۔ شکریہ ادا کرو
T ۔ توبہ کرتے رہا کرو
U ۔ امید رکھو اچھائی کی کیونکہ ناامیدی گناہ ہے
V ۔ وضو کرو اور پاک رہا کرو ہر وقت
W ۔ وقت کی پابندی کرو
X ۔ ایکسٹرا نوافل پڑھو
Y ۔ یقین رکھو اللہ اور اس کے رسول پر
Z ۔ ذکراللہ کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤ