زندہ رہنے کا حق

عسکری

معطل
طالبان کے مطابق زندہ رہنے کا حق :grin:
11-27-2012_128125_1.gif

http://jang.com.pk/jang/nov2012-daily/27-11-2012/u128125.htm
 
arifkarim

معطل
ماشاءاللہ۔ اس طالبانی "اسلام" پر آفرین! اگر حامد اسیکولر ہے تو یہ طالبان کونسا کوئی اسلامی ہیں؟ خود عقل ہے نہیں، دوسروں کو کیا سبق سکھائیں گے یہ جنگجو طالبان؟! زندہ رہنے کا حق کسکو ہے اور کسکو نہیں اسکی ذمہ داری ان جانور طالبان کو کسنے دے دی؟ خدا نے تو اسکی ذمہ داری نہیں لی، تو یہ طالبان کیا خدا سے بھی بڑھ گئے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین

خدا نے کس کی ذمہ داری نہیں لی؟
 
جنگل کے قانون نے کیونکہ وہ جانور ہیں بلکہ جانوروں سے بھی بد تر تو ان کو کسی انسانیت کسی قانون یا کسی حق کا کوئی پاس نہیں ۔ انسانیت کے لیے سب سے اچھا یہ ہے کہ جب کوئی طالبان پاگل کتا ملے رائفل سے اس کی کھوپڑی اڑا دی جائے تا کہ وہ کسی معّصوم کو کاٹ نا لے
 
قیصرانی

جنگل کا قانون ایسے نہیں ہوتا :)
 
محمداحمد

لائبریرین
حامد میر کی کیا بات بُری لگ گئی طالبان کو؟ کیونکہ دنیا تو اُنہیں طالبان کا ہمدرد ہی خیال کرتی ہے۔
 
عمراعظم

محفلین
وہ بت جو ہم نے تراشے تھے اپنے ھاتھوں سے ۔۔۔۔۔ غضب ہے آج خداًی کے خواب دیکھتے ہیں
ہم نے اپنی نا عا قبت اندیشیوں کے با عث ایسے لوگوں کومجاہد اور اسلام پسند سمجھ لیا جو انسان ہونے کے باوجود انسانیت کے دشمن اور اسلام کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں- ان حیوان نما انسانوں کا پیشہ در اصل دہشت گردی ہے جبکہ ان کی آمدن کا بڑا ذریعہ ہیروؐین کی سمگلنگ ہے- اس کاروبار میں ہمارے بہت سے بڑے بڑے بھی شا مل ہیں- ا للہ ہمیں اپنے دشمنوں کو پہچا ننےکی صلاحیت عطا فرماؐے اور ہمیں اپنے کردار کی اصلاح کی توفیق عطا فرماؐے- (آ مین)
 
Top