زندہ رہیں تو کیا ہے جو مر جائیں ہم تو کیا ۔ ۔

لاجواب انتخاب تو آپ کا ہے۔۔۔اگرچہ دووں غزلوں کی دھن بالکل ایک جیسی ہے لیکن آپ والی غزل میں طبلے کی ایک مخصوص تال اور سانگی کے کمال نے ایک علیحدہ ہی سماں باندھ دیا ہے
 

برگ حنا

محفلین
لاجواب انتخاب تو آپ کا ہے۔۔۔ اگرچہ دووں غزلوں کی دھن بالکل ایک جیسی ہے لیکن آپ والی غزل میں طبلے کی ایک مخصوص تال اور سانگی کے کمال نے ایک علیحدہ ہی سماں باندھ دیا ہے

جی جناب بجا فرمایا آپ نے اور اس غزل کی دل کو چھو لینے والی شاعری کے ساتھ ساتھ اس کی موسیقی ان دلوں کے تاورں کو جیسے چھو لیتی ہے
جن کی اندر کی فضا بھی اس سے میل کھاتی ہو ۔ ۔ ڈوب جاتا ہے انسان اس کرب کی گہرائی میں یوں کہ ان لفظوں اور سروں کی لہروں میں بہتے ہوئے
دنیا اور مافیہا سے کچھ دیر کو بے خبر ہوکر رہ جاتا ہے ۔ ۔
آپ نے جو غزل شئیر کی وہ بھی میری پسندیدہ غزلیات کی فہرست کا حصہ ہے جناب اس لیے بہت اچھا لگی آپ کی شئرنگ
 
Top