قرۃالعین اعوان
لائبریرین
آپ صلی اللہ علیہ وسلم زوالِ نعمت سے پناہ مانگنے کے لیئے یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
اَلّٰھُمَّ اِنّی اَعُؤذُبِکَ مِن زَوَا لِ نِعمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِیَتِکَ وَ فُجَآءَۃِ نِقمَتِکَ وَ جَمِیعِ سَخَطِکَ
" الہی! میں تیری پناہ چاہتا ہوں تیری نعمت کے چھن جانے سے اور تیری عافیت کے پھر جانے سے
اور تیرے ناگہانی عذاب سے اور تیرے ہر طرح کے غصے سے۔"
مسلم جلد 2 صفحہ 352، ابو داود جلد 1 صفحہ 223