زورن او ایس 3 اور اردو

asakpke

محفلین
حال ہی میں زورن او ایس 3 انسٹال کیا، جمیل نوری نستعلیق فانٹ لوڈ کیا اور نتیجہ بہت اچھا رہا۔

Urdu%20on%20Zorin%20OS%203.png
 

asakpke

محفلین
اچھایہ تو بھی اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے۔:)
جی، مگر یہ استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس کا انٹرفیس ونڈوز 7 کے ساتھ ملتا جلتا ہے اور بھاری بھی اتنا نہیں ہے۔
 

arifkarim

معطل
اسنیپ سے یہی لگ رہا ہے کہ فانٹ کی پروگرامنگ خراب ہے۔ خیر نئی ورژن میں یہ 100 فیصد درست ہو جائے گا۔
 
Top