موصوف کے ذاتی یا ہڑپہ ڈی این اے بلاگ پر ان سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
کیا زیک سے رابطہ ممکن ہے؟
جنگلی حیات کی ڈی این اے فہرست ان کے ہڑپہ ڈی این اے بلاگ سے لے کر عزیز امین کو فراہم کر دیں۔میرا تو ان سے مکمل رابطہ ہے
میسج دینا ہے تو بتا دیں بھائی
محفل اردو پر لکھا پیغام تیر بہدف جو ہوتا ہے ۔عزیز امین اپنی ہر تلاش گمشدہ کا آغاز محفل فورم سے ہی کرتے ہیں۔
اس بات کے لئے یہ عاصی ذمہ دار ہےعزیز امین اپنی ہر تلاش گمشدہ کا آغاز محفل فورم سے ہی کرتے ہیں۔
کون عاصی بھیا ؟اس بات کے لئے یہ عاصی ذمہ دار ہے
کیا زیک سے رابطہ ممکن ہے؟
پر آپ توقیصرانی بھیا ہیں ۔۔ عاصی تھوڑی ہیںجناب آپی صاحبہ
یہ فدوی بھی ہیں۔۔پر آپ توقیصرانی بھیا ہیں ۔۔ عاصی تھوڑی ہیں
ڈرامے بازی کی عادت پرانی ہے نا۔ دراصل اگر یہ راز کوئی اور کھولتا تو محفل والے کھول جاتے۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ خود کو عاصی یعنی گنہگار کہہ لوںپر آپ توقیصرانی بھیا ہیں ۔۔ عاصی تھوڑی ہیں