مقدس
لائبریرین
اب وہ کیا ہے بھیایہ فدوی بھی ہیں۔۔
اب وہ کیا ہے بھیایہ فدوی بھی ہیں۔۔
اففف بھیااا آسان لفظوں میں سمجھایا کریں ناںڈرامے بازی کی عادت پرانی ہے نا۔ دراصل اگر یہ راز کوئی اور کھولتا تو محفل والے کھول جاتے۔ اس لئے مناسب سمجھا کہ خود کو عاصی یعنی گنہگار کہہ لوں
فدوی یعنی چھوٹا بھائی جس کے بارے شیخ سعدی رح "بہت" کچھ فرما گئے ہیںاب وہ کیا ہے بھیا
دراصل اگر یہ راز کوئی اور کھولتا تو محفل والے کھول جاتے۔
عاجز, خاکسار, کم ترین, داس, خادم, نیازمند, نیازآگیں, مطیع, فرمانبردار, اطاعت گزار,فدا ہونیوالا, فَدَیَ, بندہ, غلام,اطاعت شعاراب وہ کیا ہے بھیا
اور یہ خاکسار بھی ہیںیہ فدوی بھی ہیں۔۔
پر آپ توقیصرانی بھیا ہیں ۔۔ عاصی تھوڑی ہیں
عاجز, خاکسار, کم ترین, داس, خادم, نیازمند, نیازآگیں, مطیع, فرمانبردار, اطاعت گزار,فدا ہونیوالا, فَدَیَ, بندہ, غلام,اطاعت شعار
اتنا کافی ہے؟؟؟؟
ان کی آئیڈی اور یہ گیرینٹی بھی دلا دیں کہ وہ بات کریں گے؟فیس بک یا گوگل پلس پر بھی زیک سے رابطہ ممکن ہونا چاہیے۔
آپ پہلے یہ ثابت کریں کہ ان کو ڈھونڈنے میں نیکی کونسی ہے بھلانیکی کرتے وقت فیس مانگنا ضروری ہے کیا؟ ابھی تو نہیں ملے؟
توبہ کریں۔تلاش کروانا ہے ان کو مروانا نہیں جو آپ سپاریّ بمعہ ٹیکس مانگ رہے ہین
قیمت تو آپ نے ایسی مانگی ہے کہ ایک کینڈا میں رہنے والے آدمی کو ہی ڈرا رہے تھے کہ کینیڈین ڈالر کم پڑ جائیں گےتوبہ کریں۔
ہم تھوڑے جاسوس ضرور ہیں
لیکن سپاری والے بھائی نہیں
بھائی ابھی بتائی ہی کہاں ہے۔قیمت تو آپ نے ایسی مانگی ہے کہ ایک کینڈا میں رہنے والے آدمی کو ہی ڈرا رہے تھے کہ کینیڈین ڈالر کم پڑ جائیں گے
انیس بھیاااااا کے بچےعاجز, خاکسار, کم ترین, داس, خادم, نیازمند, نیازآگیں, مطیع, فرمانبردار, اطاعت گزار,فدا ہونیوالا, فَدَیَ, بندہ, غلام,اطاعت شعار
اتنا کافی ہے؟؟؟؟