مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

شمشاد

لائبریرین
آخر کار آج زکریا نے اپنے خطوط کی تعداد کو پانچ ہزار سے تجاور کر ہی دیا۔

یہ سنگِ میل مبارک ہو۔
 

تیشہ

محفلین
:D یہ میرا اور ماورہ کا کمال ہے ۔ اس لئے مبارک باد ہم دونوں کو ملنی چاہئیے نا ۔ :p ہم نہ ہوتیں تو زکریا کس سے لڑنے کلاس لینے آتے ۔
 

ماوراء

محفلین
بھئی، میں تو کسی زکریا سے نہیں لڑی۔ لڑنے کا موڈ تو میرا آجکل کسی اور سے ہو رہا ہے۔ :p
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو

لیکن آپ کو تو کوئی نیا رینک نہیں ملنے والا

کیوں کے آپ کو جو رینک ہے اس سے آگے یہاں کوئی رینک ہی نہیں ہے :wink:
 

الف عین

لائبریرین
لیکن کہاں ہوئے ہیں زکریا کے پانچ ہزار مکمل؟ میں تو کب سے واچ کر رہا ہوں۔ اب تک 4970 ہی ہوئے ہیں۔ پیشگی سہی۔ مبارک ہو زکریا۔ اب جب رات کو (ہند و پاک کے) وہ آئیں گے تو مکمل کریں گے اور پھر سب کا شکریہ یا ’زکریہ‘ ادا کریں گے۔ (ابھی در اصل زکریا کو شکریا ٹائپ کر گیا تھا!)
بہت بہت مبارک زکریا یہ سنگِ میل۔ افسوس کہ تم نرے منتظمِ اعلیٰ ہی رہو گے، منفرد نہیں بن سکتے۔ اس کے لیے میری طرف سے اظہارِ ہمدردی بھی۔۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
آخر کار آج زکریا نے اپنے خطوط کی تعداد کو پانچ ہزار سے تجاور کر ہی دیا۔

یہ سنگِ میل مبارک ہو۔

شمشاد صاحب آپ نے یہ تعداد کہاں دیکھی تھی :?

ابھی تو 20 سے بھی اوپر خطوط باقی ہیں

لیکن سنے میں آیا ہے کے زیک نے اپنی کچھ پوسٹس ڈیلیٹ بھی کی ہیں
 

تیشہ

محفلین
کل آپ نے بقلم خود :p یاد ہے نا کتنی پوسٹ ڈیلیٹ کی ہیں ؟ نہ کی ہوتی تو آج پانچ سو سے اوپر ہو جاتی ۔
 
Top