مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

شمشاد

لائبریرین
میں نے 5002 پر ان کے لیے مبارک باد کا دھاگہ کھولا تھا۔

اصل میں ان کو چسکا لگ گیا ہے مبارک لینے کا۔ پھر سے 5 ہزار کریں گے پھر مبارک لیں گے، صرف 30 ہی تو خطوط لکھنے ہیں۔

نئے سرے کی مبارک تو کم از کم 10 ہزار پر ملے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
زکریا بھائی کے خطوط کی تعداد آج پھر پانچ ہزار ہو گئی ہے۔

مبارک ہو۔

اب دیکھیں کہ وہ کب اور کتنے خطوط حذف کرتے ہیں؟ تاکہ پھر سے پانچ ہزار کر کے پھر سے مبارک وصول کر سکیں۔
 

حنا فیصل

محفلین
کیا بات ہے
میری طرف سے بھی آپ کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یقینا آئندہ بھی ہمیں آپ کی علم سے بھر پور پوسٹس دیکھنے کو ملیں گی
 

تیشہ

محفلین
:lol: یہ میری سائیڈ تصویر کا سائز چھوٹا کرنا اب آپ کا کام ہے۔ چھوٹے بھیا نے لگا دی سائز آپکے حوالے ۔ :chalo:
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت بہت مبارکباد، معذرت کہ اس دھاگے کو بہت دن بعد ابھی باجو کی وجہ سے دیکھا۔ ویلکم بیک باجو
 

تیشہ

محفلین
Top