زکریا موساوی کو عمر قید کی سزا

جیسبادی

محفلین
امریکی عدالت کی جج صاحبہ نے زکریا کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔ لگتا تو یہ ہے کہ اس کو خالی پلاؤ پکانے پر سزا ہوئی ہے۔ اخبارات نے جج صاحبہ کا بیان تو چھاپہ ہے، فیصلے کی وجہ نہیں بتائی۔ thought crime?
اب WSWS کے تجزیہ کا انتظار رہے گا۔
 

زیک

مسافر
آپ نے تو ڈرا ہی دیا۔ زکریا موساوی کی بات کر رہے ہیں آپ۔

میں نے عنوان میں اس کا پورا نام لکھ دیا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:p میں بھی یہ خبر دیکھ کے چونک گئی ، زکریا نے ایسا کیا کردیا جو عمر قید ہوگئی۔ :)
 
Top