مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
شکریہ ماورہ ،،

جسکا بھی آئیڈیا تھا :confused: ؟ ؟ آف کورس میرا اپنا آئیڈیا ہی ہے بچارہ ،۔۔
یہ بچے مجھے اچھے لگے تو انکو چھان کاٹ کر میں نے کارڈ پر لگا لئے ۔
تم بھی اپنی تصویریں بیھجو تمھیں بھی میں تمھارے لئے ایسا ہی گفٹ تیار کرکے دوں ،
sssss.gif
بالکل۔۔مجھے اندازہ تھا کہ یہ آپکا ہی آئیڈیا ہو گا۔

میرے لیے گفٹ کیوں؟ میں نے ابھی تو سالگرہ منائی تھی۔
 
زیک

مسافر
زکریا، سالگرہ بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ آنے والا سال آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لائے۔ آمین۔

شکریہ ماوراء۔

زکریا آپ کو میری اور میرے میاں صاحب کی طرف سے بہت بہت سالگرہ مبارک ۔
دیر کے لیے معذرت ۔

شکریہ امید۔ آجکل آپ کے میاں صاحب کدھر غائب ہیں؟ کافی عرصے سے نظر نہیں آئے۔

دیر تو میری بھی ہو گئی:grin: بہرحال پھر بھی زکریا سالگرہ مبارک

شکریہ حسن۔

مجھے بھی کچھ دیر ہو گئی لیکن اتنی بھی نہیں کیونکہ میں تو چھ چھ مہینے بعد بھی لوگوں کو وش کر دیتی ہوں:grin: خیر زکریا بھائی اپکو سالگرہ بہت مبارک ہو اور اللہ آپ کے لئے ہر منزل اسان فرمائے آمین۔:)

شکریہ زونی۔
 
تیشہ

محفلین
بالکل۔۔مجھے اندازہ تھا کہ یہ آپکا ہی آئیڈیا ہو گا۔

میرے لیے گفٹ کیوں؟ میں نے ابھی تو سالگرہ منائی تھی۔

ہاں سچ یاد آیا تمھاری تو گزر چکی :lol: چلو اگلی سالگرہ پر ۔۔۔ ۔
فرزانہ کا بھی میں نے برتھڈے کارڈ آڈر کر رکھا تھا ،۔۔ کل صبح جب گھر پر کوئی نہیں تھا ۔۔ ۔ پیکیج باہر ڈور پر ہی ڈلیورڈ کر گئے ۔ :( سارا دن بارش ہوتی رہی اور خوب ہوتی رہی ۔ ۔۔ کئی پیکینگ میں تھا مگر جب دوپہر تک ہم گھر آئیں تب تک بھیگ بھیگ نچڑُ رہا تھا :(
بہت خراب ہوا ، ۔۔ :(
 
:eek: تو اب کیا ہو گا؟؟ کیا زیادہ خراب ہو گیا ہے یا دینے والا ہے؟
 
تیشہ

محفلین
animated087.gif

چپُ ۔ ۔۔ ۔ میرا سارا سرپرائیز خراب ہورہا ہے یہاں ۔۔ ۔ اور فرزانہ بھی روز آکر میری فریش رپلائی پڑھتیں ہیں ،۔۔
اب کچھ اور بولی تو سب سرپرائیز ختم ہوجائے گا ۔۔ :( اور فرزانہ کی سالگرہ کا گفٹ فرزانہ کو پہلے ہی پتا چل جانا ہے ۔ :grin: ۔۔
ذرا سولہ دسمبر آ لینے دو ۔۔ ۔ پھر بتاتی ہوں ۔ ۔۔۔۔۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 
حسن علوی

محفلین
او سوری بھائی جی میں ذرا لیٹ ہو گیا پر میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے پلیز اور ڈھیروں وشز بھی۔:)
 
امید

محفلین
شکریہ امید۔ آجکل آپ کے میاں صاحب کدھر غائب ہیں؟ کافی عرصے سے نظر نہیں آئے۔
آج کل وہ مجھے مشکل سے ملتے ہیں ۔ مگر میں خود ہمت کر کے ان کے سر سوار رہوں تو یہ الگ بات ہے۔ امید ہے کہ جلد آپ کو بھی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔
 
زیک

مسافر
سالگرہ مبارک۔۔۔تھوڑی تاخیر سے ہی سہی ۔۔۔

شکریہ فرحت۔

او سوری بھائی جی میں ذرا لیٹ ہو گیا پر میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمایئے پلیز اور ڈھیروں وشز بھی۔:)

شکریہ حسن۔

آج کل وہ مجھے مشکل سے ملتے ہیں ۔ مگر میں خود ہمت کر کے ان کے سر سوار رہوں تو یہ الگ بات ہے۔ امید ہے کہ جلد آپ کو بھی نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔

چلیں انتظار کئے لیتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
زکریا۔۔ میں نے مبارکباد نہیں دی کیا؟؟ اب کون پچھلے صفحات دیکھے۔ نہیں دی ہو تو دوبارہ دے دیتا ہوں۔ جب تک مرضی ہو دشمنوں کے سینے پر مونگ یا جو بھی چاہو، دلتے رہیں۔
 
محسن حجازی

محفلین
میں نے بھی شاید دی تھی یا نہیں پر دے دیتا ہوں۔ زکریا بھائی بے حد مبارک سالگرہ کی۔ کیک کدھر ہے؟ یا میں اتنی دیر سے آیا ہوں کہ 36ویں کی تیاری میں ہیں؟
 
Top