مبارک بہت بہت مبارک ہو زکریا
ت تیشہ محفلین جولائی 18، 2007 #23 آپکو کیا کرنی ہے مبارک دے کر ۔؟ کہ آپکو شوق نہیں مبارکوں کا ۔ اس لئے نہیں دے رہی ۔ مگر مجھے مٹھائی کا شوق ہے وہ کھلا دیں ۔
آپکو کیا کرنی ہے مبارک دے کر ۔؟ کہ آپکو شوق نہیں مبارکوں کا ۔ اس لئے نہیں دے رہی ۔ مگر مجھے مٹھائی کا شوق ہے وہ کھلا دیں ۔
ت تیشہ محفلین جولائی 20، 2007 #24 زکریا نے کہا: شکریہ فرزانہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری پروفائل تو سیٹ کردیں ۔ میں نے کی سمجھ نہیں آرہی اب جو یہاں سے ذ پ مجھے آتا ہے اس کے لئے مجھے ای میل میں کیوں پتا نہیں چل رہا پہلے کے جیسے مجھے ای میل آنی چاہئیے نا ۔ پاس ورڈ ہے نا آپکے پاس ذرا فرصت سے آن ہوکر اسکو سیٹ کر دیں ۔،
زکریا نے کہا: شکریہ فرزانہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میری پروفائل تو سیٹ کردیں ۔ میں نے کی سمجھ نہیں آرہی اب جو یہاں سے ذ پ مجھے آتا ہے اس کے لئے مجھے ای میل میں کیوں پتا نہیں چل رہا پہلے کے جیسے مجھے ای میل آنی چاہئیے نا ۔ پاس ورڈ ہے نا آپکے پاس ذرا فرصت سے آن ہوکر اسکو سیٹ کر دیں ۔،