زھرا علوی
محفلین
آیا ہے بارشوں کا موسم شراب پی کر۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی
ارے جیا خوف کرو ہم تو ایسے گانوں کے نزدیک بھی نہیں پھٹکتے۔۔۔۔
مجھے پینے بلانے والے نا شعر اچھے لگتے ہیں نا گانے۔۔۔
آیا ہے بارشوں کا موسم شراب پی کر۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسی
ارے جیا خوف کرو ہم تو ایسے گانوں کے نزدیک بھی نہیں پھٹکتے۔۔۔۔
مجھے پینے بلانے والے نا شعر اچھے لگتے ہیں نا گانے۔۔۔
میں دیکھا ہے بلاگ پر،،،جلد ہی کوئی اچھی سی ترکیب ڈھونڈ کے لکھتی ہوں
اور شگفتہ بارش کا موسم مجھے ہمیشہ بہت خوش کرتا ہے اچانک ایک مثبت تبدیلی کا احساس ہوتا اور میں اچھے اچھے خوشی والے نغمے سنتی ہوں۔۔ہاں سردیوں کی بارش کا اثر الٹ ہوتا ہے۔۔۔۔
ارے تم کیسے یہ سمجھ لیتی۔۔۔یہاں تو پپو کے گانے بھی سنے جاتے ہیں ۔۔۔۔
بائی دی واے موڈ میں ہوب اگر تو میں بھی سنتی ہوں
مثلا اس وقت یہ سن رہی ہو ں
مگر مجھے تو یہ گانا بھی اداس کر دیتا ہے۔۔۔
'انتظار کرنے والے' بہت اچھا کہا زہرا
ویسے جھولا جھولنے سے یاد آیا ابھی کچھ ماہ پہلے تک ہمیں بارشوں کے موسم میں گھاس کے ہرے سمندر میں ڈلا جھولا جھولنے کے حسین مواقع میسر تھے۔
مواقع تو اب بھی ہیں مگر وہ 'حلقہ یاراں' نہیں۔
واہ زہرا۔۔۔ بہت مبارک ہو۔۔
نہیں میں دعا ایسی نہیں دیتا۔ بلکہ کہتا ہوں
جیو جب تک جی چاہے!!!
مہارت مبارک ہو زھراء جی۔
اپنی رفتار کو اور بھی تیز کریں۔