زہے نصیب مدینہ مقام ہو جائے - مفتی محمد مجیب اشرف رضوی ، ناگ پور کی ایک نعت شریف

تسنیم کوثر

محفلین
در حضور پہ سر ہو زباں پہ نام خدا
مری حیات کا قصہ تمام ہو جائے
سبحان اللہ
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
یہ کلام امام احمد رضا کے بیٹے مفتی اعظم کے خلیفہ خاص ، میرے پیر و مرشد مفتی اعظم مہاراشٹر مفتی محمد مجیب اشرف صاحب قبلہ کا مدینہ شریف میں لکھا ہوا کلام ہے۔
 
Top