ہمارے بانی رکن مفل جہانزیب ادھر کافی فعال ہو گئے اور زیبِ داستاں کے لئے بہت سے پیغام دیتے دیتے ماہر
ہو گئے ہیں ہزار داستان کی سرحد عبور کر کے۔۔
مبارک ہو جہانزیب یہ سنگِ میل
بہت بہت شکریہ اعجاز انکل، لیکن تغلق کے بعد آپ نے مجھے اب مغل بنا ڈالا ہے، میرے آباو اجداد مغلوں سے لڑتے زندگیاں گزار گئے
اور شکر ہے ماورا نے مبارک تو دی، بہت شکریہ ماورا