نام زیب النساء اور تعلق کوئٹہ سے ہیں۔ اور میرا تفصیلآ تعارف:)
زین لائبریرین اپریل 18، 2009 #5 زیب النساء بہن میری دعوت پر محفل میںآئی ہیں ۔ لیکن انہیں فورم سمجھنے میںمشکل پیش آرہی ہے ۔
محمداحمد لائبریرین اپریل 18، 2009 #6 زیب النساء صاحبہ، اردو محفل میں خوش آمدید، بس آپ اپنی محفل میں آمد کو یقینی بنائیں فورم آہستہ آہستہ خود ہی آپ کے سمجھ آ جائے گا۔
زیب النساء صاحبہ، اردو محفل میں خوش آمدید، بس آپ اپنی محفل میں آمد کو یقینی بنائیں فورم آہستہ آہستہ خود ہی آپ کے سمجھ آ جائے گا۔
خرم شہزاد خرم لائبریرین اپریل 18، 2009 #10 زیب النساء آپی میری طرف سے بھی خوش آمدید آپ مجھ سے زیادہ نالائق تو نہیں ہونگی نا مجھے سمجھ آ گیا ہے آپ کو بھی آ جائے گا لیکن حاضری ضروری ہے
زیب النساء آپی میری طرف سے بھی خوش آمدید آپ مجھ سے زیادہ نالائق تو نہیں ہونگی نا مجھے سمجھ آ گیا ہے آپ کو بھی آ جائے گا لیکن حاضری ضروری ہے
الف عین لائبریرین اپریل 18، 2009 #12 خوش آمدید زیب۔ امید ہے کہ محفل میں جلد ہی ’گھر میں‘ محسوس کریں گی، اور اس کے بعد۔۔۔ شاید اپنی عرفیت سے پیچھا چھڑا لیں۔
خوش آمدید زیب۔ امید ہے کہ محفل میں جلد ہی ’گھر میں‘ محسوس کریں گی، اور اس کے بعد۔۔۔ شاید اپنی عرفیت سے پیچھا چھڑا لیں۔
طالوت محفلین اپریل 18، 2009 #15 خوش آمدید زیب النساء ۔۔ اس خوبصورت نام کے ساتھ ایسی عرفیت ؟؟ خیر پسند اپنی اپنی ! وسلام
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 18، 2009 #16 محفل میں خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زیب النساء ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔