تعارف زیب النساء

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید۔

کیا مشکل پیش آ رہی ہے؟ کچھ بتائیں۔ ویسے زین تم کس مرض کی دوا ہو؟
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا!
میں خود ایک مرض ہوں۔:grin:

میں نے تو سمجھانے کی کوشش بھی کی ۔ شروع شروع میں ، میں بھی اسی طرح‌تھا۔ آہستہ آہستہ خود سمجھ آجائے گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہی کہ کیا کرتی ہیں آپ؟

تعلیم کتنی ہے؟

کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟

پاکستان کے کون کون سے علاقے دیکھ رکھے ہیں؟

زین کون ہے اور اس سے آپ کیسے واقفیت ہوئی؟

فی الحال اتنا تو بتائیں۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہائے ہائے پ اجی کبھی کوئی غلطی جانے بھی دیا کریں بہن تو میں آپ کی بھی ہوں‌
 

ف۔قدوسی

محفلین
زین النساء نہیں :grin: زینب النساء

شاوشے۔۔۔۔۔نہ زین النساء نا زینب النساء بلکے کاکے یہ زیب النساء ہیں پر ہیئں کہاں‌

ہاہاہاہ :rollingonthefloor: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زین بھائی وہ ہیں کہاں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
 

ڈےڈریمر

محفلین
یہی کہ کیا کرتی ہیں آپ؟

تعلیم کتنی ہے؟

کتنے بھائی بہن ہیں اور آپ کا نمبر کون سا ہے؟

پاکستان کے کون کون سے علاقے دیکھ رکھے ہیں؟

زین کون ہے اور اس سے آپ کیسے واقفیت ہوئی؟

فی الحال اتنا تو بتائیں۔

ہم آٹھ بہن بھائی ہےسب سےبڑی میں ہوںاور کوئٹہ سے ہوں/میں نے ابھی ابھی ایم اے کیا ہے۔زین میرامنہ بولا بھائی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تعارفی دھاگہ آپ کا ہے یا میرا؟ فی الحال میرے متعلق نہ پوچھیں، صرف اپنے متعلق بتائیں۔

ایم اے ایجوکیشن میں کیا ہے۔ اب آئندہ کے لیے کیا سوچا ہے کہ کیا کریں گی؟ نیز آپ کی یہ تعلیم اردو محفل کے لیے کیسے فائدہ مند ہو سکتی ہے؟
 
Top