مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

قلم بند

محفلین
میری کوئی کوشش ابھی رائیگاں نہیں
تو چارسو ہے میرے مگر درمیاں نہیں

یہ یوں ہی ہے تیرا آنا پھر چلے جایا
جیسے زمیں تو ہے مگر سر پہ آسماں نہیں

کس سے کروں بیاں یہاں تزکرہ وفا
راز تو سبھی کے ہیں پر کوئی راز داں نہیں

تو اپنا مقام دیکھ کہیں گر تو نہیں گیا
کہ پایا تھا تجھے جہاں تو اب وہاں نہیں

کسی کی یاد سے جی تو لیا جاتا ہے
مگر ایسا جینا بھی کوئی آساں نہیں

گزر رہی ہے جیسے گزار دو عبدالرازق
یہ زندگی یے تمہاری کو ئی امتحاں نہیں
 
آخری تدوین:

کیسے کیسے 'ڈرامے' بھرے ہوئے ہیں دنیا میں


یعنی یہ آدمی بھی بھیا کی طرح ڈرامہ ہے؟؟؟
یونیورسٹی دور میں ہم نے ایک تھیوری پیش کی تھی۔ تیز و چالاک لوگوں کی تین قسمیں ہوتی ہیں۔

1) چیز
2) شے
3)ڈرامہ

مزید موقع ملتا تو اس پر اور تحقیق کرکے اسے ایک مستقل موضوع کی شکل دیتے۔
 
Top