زیست ادھوری ہے مگر موت تو کامل ہوگی

احسن مرزا

محفلین
میں کہیں خود سے جو ٹھہرا تو وہ منزل ہی نہیں
تم جہاں مجھ کو رکاؤ گے وہ منزل ہوگی
بہت خوب محترم۔ ڈھیروں داد!
 

عمر سیف

محفلین
میری میّت میں نہ آنا کہ تری نظروں سے
چل پڑے تیر تو پھر لاش بھی بسمل ہوگی
راز جب قتل کا کھل جائے نظر آئے گا
میری سچّائی مرے قتل میں شامل ہوگی
واہ ۔۔ داد وصول کریں ۔۔
 

شوکت پرویز

محفلین
میں کہیں خود سے جو ٹھہرا تو وہ منزل ہی نہیں
تم جہاں مجھ کو رکاؤ گے وہ منزل ہوگی
بہت خوب محترم۔ ڈھیروں داد!

میری میّت میں نہ آنا کہ تری نظروں سے
چل پڑے تیر تو پھر لاش بھی بسمل ہوگی
راز جب قتل کا کھل جائے نظر آئے گا
میری سچّائی مرے قتل میں شامل ہوگی
واہ ۔۔ داد وصول کریں ۔۔

پسند کرنے کا شکریہ احسن مرزا اور عمر سیف بھائی :)
 
Top