نہیں ، یہ میرے ساتھ زیادتی ہے ۔ ایک مرتبہ پہلے بھی ایوارڈ ملا تھا وہ بھی غائب۔
یہ زیادتی ہے ۔ ایوارڈدےکر واپس چھین لیا جاتا ہے ۔
زین، یقین مانیں اس میںہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ فعالیت کے ایوارڈ کی کیلکولیشن خودکار انداز میں ہوتی ہے۔نہیں ، یہ میرے ساتھ زیادتی ہے ۔ ایک مرتبہ پہلے بھی ایوارڈ ملا تھا وہ بھی غائب۔
یہ زیادتی ہے ۔ ایوارڈدےکر واپس چھین لیا جاتا ہے ۔
اتنا کچھ تو کرلیا اور کیا کرنا ہے ؟یا اللہ خیر
وہ کیوں بھئی، میں نے کیا کیا ہے؟
زین، یقین مانیں اس میںہمارا کوئی قصور نہیں ہے۔ فعالیت کے ایوارڈ کی کیلکولیشن خودکار انداز میں ہوتی ہے۔
ٹھیک ہے جناب ، ہم نے یقین مان لیا ۔
اتنا کچھ تو کرلیا اور کیا کرنا ہے ؟
اب سوچ رہا ہوں کہ ہم دونوں زینو ملکر آپ کے خلاف کوئی زبردست قسم کا محاذ کھول لیں ۔
شمشاد بھائی ، زبیر صاحب۔ مصروف ہوتے ہیں ۔ اسلے محفل میں کم نظر آتے ہیں۔
جی درست کہا ۔ اس فہرست میں کئی ہفتروزے اور بھی شامل ہیں۔
میں کل اس دھاگے میں سارے غیر مطلقہ پیغام نکال کے کہیں اور پوسٹ کر دوں گا۔
ٹھیک ہے جناب ، ہم نے یقین مان لیا ۔
اتنا کچھ تو کرلیا اور کیا کرنا ہے ؟
اب سوچ رہا ہوں کہ ہم دونوں زینو ملکر آپ کے خلاف کوئی زبردست قسم کا محاذ کھول لیں ۔
خبردار اگر زینب کو ورغلایا تو، بڑی مشکل سے اسے الٹی سیدھی پٹیاں پڑھا کر اپنے حق میں کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
زینب کی خیر ہے، اس کو تو میں ایک دبکا مارنا ہے اور ایک دفعہ ایسے گھورنا ہے جیسے قصائی ذبع کرنے سے پہلے بکری کو گھورتا ہے اور اس نے وہیں پارٹی بدل لینی ہے۔ اور آپ کا محاذ فیل ہو جانا ہے۔
اور کچھ بتائیں کیا ترکیب لڑائیں گے؟