زبان بھلے ہی چلتی رہے، میں کان بند کر لوں گا۔ ہاہاہاہاہا
زینب محفلین جنوری 23، 2009 #42 ہمارے گھر میں بھی ایک شیطان ہے جو کسی سے بھی لڑے تو کہتا ہے "مکھی بنا دوں" پھر باقائدہ پھونک بھی مارتا ہے ہاہاہاہا اپ نے اسی سے تو نہین سیکھا
ہمارے گھر میں بھی ایک شیطان ہے جو کسی سے بھی لڑے تو کہتا ہے "مکھی بنا دوں" پھر باقائدہ پھونک بھی مارتا ہے ہاہاہاہا اپ نے اسی سے تو نہین سیکھا
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #45 اس کے پھونک مارنے سے پہلے میں اسے تمہاری فوٹو دکھا دوں گا، پھر وہ مجھے پھونک نہیں مارے گا۔
زینب محفلین جنوری 23، 2009 #46 ہا ہا ہا ہا یہ بھی ٹھیک ہے پھر وہ اپ کی بجائے میری فوٹو کو پھونک مارے گا
شمشاد لائبریرین جنوری 23، 2009 #47 یہی تو کرنا ہے۔ پھر اس سے میں جس جس کو مکھی بنوانا ہے بنوا لوں گا۔
arifkarim معطل فروری 9، 2009 #51 شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جو محنت کرے گا، ایوارڈ بھی اسی کو ہی ملے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کونسی سیاست کی بات کر رہے ہیں
شمشاد نے کہا: ظاہر ہے جو محنت کرے گا، ایوارڈ بھی اسی کو ہی ملے گا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ کونسی سیاست کی بات کر رہے ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 9، 2009 #52 سیاست تو کوئی نہیں ہے بھائی، یہ تو اردو محفل میں فعالیت کی بات ہو رہی ہے۔