زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

زینب

محفلین
پا جی وہی پوچھنے آئی ہوں کہ ایسا کیا پنگا کر لیا محفل والوں نے یو ائے ای والوں سے جو بین ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بتانے آئی تھی کہ اپ سے میں انتہائی ناراض ہوں
 

زینب

محفلین
تمہیں پتا ہے میں نے اپنا مقام چاند کیون رکھا۔۔۔۔کیوں کہ چاند کو دور دور سے ہر کو دیکھتا ہے اس پے جانے کے خواب دیکھتا ہے پر چاند تک پہنچ بس چند ہی پائے ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
پا جی وہی پوچھنے آئی ہوں کہ ایسا کیا پنگا کر لیا محفل والوں نے یو ائے ای والوں سے جو بین ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بتانے آئی تھی کہ اپ سے میں انتہائی ناراض ہوں

مجھے تو اتنا معلوم ہے کہ تم ہفتے میں دو دن نہیں آتیں یعنی جمعہ اور ہفتہ۔

اور مجھ سے بھلا کیوں ناراض ہو؟
 
تمہیں پتا ہے میں نے اپنا مقام چاند کیون رکھا۔۔۔۔کیوں کہ چاند کو دور دور سے ہر کو دیکھتا ہے اس پے جانے کے خواب دیکھتا ہے پر چاند تک پہنچ بس چند ہی پائے ہی ہی ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں، تم بلاگ والا تبصرہ بھول گئیں۔۔۔ ;) چاند پر کوئی نہیں پہنچ پایا۔۔۔ فلمایا گیا تھا صحرا میں جاکر۔۔۔ ہاہاہا :lll:
 
پا جی وہی پوچھنے آئی ہوں کہ ایسا کیا پنگا کر لیا محفل والوں نے یو ائے ای والوں سے جو بین ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں بتانے آئی تھی کہ اپ سے میں انتہائی ناراض ہوں
پنگا محفل والوں نے نہیں لیا، تم نے لیا ہوگا۔۔۔ :p
شکایت کردی ہوگی کسی نے کہ یہ اتنا ٹپکتی ہے کہ محفل کی چھت ٹپکنے لگی ہے۔ :lll: احتیاط کرنا، تمہاری مانیٹری نہ ہورہی ہو۔۔۔ ;)
 
Top