مبارکباد زینب کو سالگرہ مبارک

ماوراء

محفلین
بھائو ،دوستو،بہنو۔۔۔۔۔۔۔!میری بات دھیان سے کان لگا کے سنیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میں نے جب یہ فورم join کیا تو یوں ہی فرضی date ڈالدی کیوں کی

میرا یہاں ٹکنے کا کوی ارادہ نہیں تھا۔۔۔۔۔پھر بس پتا نہیں کیوں پر میں یہاں ٹِک گئی۔۔۔۔۔۔مجھے نہیں پتا تھا کی برتھ date یوں گرفت میں آجاے گی غلطی کی معافی چاہتی ھوں۔۔۔۔۔آپ سب کا بہت شکریہ

چلیں پھر اب تو درست کر لیجئے یا ہٹا دیجئے۔


اور آپ کی جب بھی سالگرہ ہو گی تو تب ہم مبارک نہیں دیں گے۔ اسی سے کام چلا لیا جائے گا۔ میری طرف سے سالگرہ ایک بار پھر مبارک۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
واہ ماوراء کیا تجویز پیش کی ہے۔ مزہ آ گیا۔

ہاں تو زینب جب آپ کی اصلی سالگرہ آئے، اسی دھاگے سے کام چلا لیں گے۔ ;)
 

زینب

محفلین
میں یہاں ہی ہوں تفسیر آپ دکھی نا ہو:p

جب میری سالگرہ آے گی تب تک یہ سب پرانا ہو چکا ہو گا :grin:
 

زینب

محفلین
بتا تو دیا تھا چلیں کوئ نہ بھی وش کرے تو میری اور آپ کی برتھڈے ساتھ ساتھ ہے میں آدھی آپکی وشز لے لوں گی:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
بتا دیا تھا؟ کب اور کہاں؟ مجھے تو یاد بھی نہیں،

اور ہاں وشسز بانٹی نہیں جاتیں۔
 
Top