ابھی فہیم بھائی کے ایک مراسلے سے معلوم ہوا ہے کہ اس محفل کی رکن زینب کی والدہ مختصر علالت کے بعد قضائے الہٰی سے وفات پا گئی ہیں۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آپ سب اراکین سے دعا کی درخواست ہے۔ اللہ تعالٰی مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک زینب کی والدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرما کر انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے انکی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے ۔ لواحقین کو صبر جمیل دے اور اس صبر جمیل پر اجر عظیم عطا فرمائے آمین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور زینب اور ان کے باقی تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
اللہ عزوجل اپنے حبیب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرماے، قبر کے تمام مراحل میں نرمی ہو۔
زینب بہن کو صبر و جمیل عطا فرماے ۔ آمین یا رب العالمین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس مٰیں جگہ دے۔ حضور اکرم (ص) کی شفاعت نصیب کرے اور روزقیامت حوض کوثر سے حضوراکرم (ص) کے دست شفقت سے پانی پینا نصیب کرے