تاسف زینب کی والدہ قضائے الہٰی سے رحلت فرما گئیں۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

نایاب

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بے شک ہم سب کو لوٹ کر جانا ہے ۔
بلاشبہ بہت بڑا سانحہ ہے ۔
"ماواں ٹھنڈیاں چھاواں "
زینب بہنا بلا شبہ آپ کے لیئے یہ دکھ عظیم ہے ۔
ہم سب آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
دعا کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالی اپنی رحمت کاملہ کے صدقے "والدہ محترمہ " کی مغفرت فرماتے
جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تعالیٰ اُنہیں غریقِ رحمت کرے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و ان الیہ راجعون
للہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے ،جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور جملہ لواحقین کو صبرِ ایّوبی عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم و صل اللہ علیہ وبارک وسلم​
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
بہت دکھ ہوا یہ جان کر ۔۔اللہ ان کی مغفرت فرمائے۔اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
 

انتہا

محفلین
اللھم اغفرلھا وارحمھا وعافھا واعف عنھا واکرم نزلھا ووسع مدخلھا واغسلھا بالمآء والثلج والبرد ونقھا من الذنوب والخطایا کما ینقی الثوب الابیض من الدنس وابدلھا دار خیرا من دارھا واھل خیرا من اھلھا وزوجا خیرا من زوجھا واعذھا من عذاب القبر وعذاب النار، اللھم وانزل علی قبورھا ضیاء والنور والفسحۃ والسرور
 

موجو

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ رب العزت زینب کی والدہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت میں جگہ دے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top