تاسف زینب کے والد کی برسی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم زینب
آپ کے والد کے بارے میں جان کر بہت افسوس ہوا۔۔ بےشک وقت گزرتا جاتا ہے پھر بھی کچھ رشتوں سے جدائی کا دکھ کبھی بھی کم نہیں ہوتا۔۔لیکن جو مشیتِ ایزدی کو منظور ہو۔۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے والد کے درجات بلند فرمائے اور آپ کے لئے ان کی دعاؤں کو قبول فرمائے (آمین)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top