بہت شکریہ ، شمشاد بھائینیا عہدہ مبارک ہو زین۔
بہت شکریہ ، محمد وراث بھائیآپ کو مبارک ہو زین صاحب!
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں تھا، جہانزیب بھائی نے نیا دھاگہ لگایا تو پتہ چلا ۔اوہو زین بھیا یہ کب ہوا؟
ما شاء اللہ کیا رفتار ہے۔
بہت شکریہ ، فہیم بھائیمبارک ہو!
اچھی رفتار ہے
طالوت بھائی ، آپ کا بہت بہت شکریہ ۔زین ! چیتے جہانزیب بازی لے گئے ، راتوں رات ہی آپ نے اپنے 1000 پیغامات پورے کر لیے ورنہ میں بھی انتظار میں تھا ۔۔
بہت خوشی ہوئی ۔۔ مباکباد قبول کریں جناب
اب ذرا اپنے تجربات بھی بیان کریں جناب ، خالی خولی مباکربدیں سمیٹنے سے کام نہیں چلے گا۔۔
وسلام
بہت شکریہ ،محمد احمد بھائیمبارک ہو زین صاحب!
سدا خوش رہیے!
یہ تو مجھے بھی پتہ نہیں تھا، جہانزیب بھائی نے نیا دھاگہ لگایا تو پتہ چلا ۔
یہی رفتار جاری رہی تو شمشاد بھائی کو جلد پیچھے چھوڑ دینگے ، انشاء اللہ ۔
بہت بہت شکریہ ،عندلیب باجیبہت بہت مبارک ہو زین بھائی ۔
ہاں یہ اور بات ہے کہ یہ جلد کوئی 20 سال سے قبل آنے والا نہیں اور تب تک شمشاد بھائی کی طرف سے کن فیکون کا سلسلہ ٹوٹنے کا نہیں۔
کن فیکون کو خدائی صفات والا تصور نہ کیا جائے بلکہ محاورتاً لکھا ہے۔
مبارک ہو زین یہ سنگ میل
زین زیڈ ایف یہ سنگ میل بہت بہت مبارک ہو۔۔۔