مجھے بھی یہی محسوس ہواباجو ؟؟؟
وہی ہیں ۔۔ سو فیصد ۔۔مجھے بھی یہی محسوس ہوا
وعلیکم السلام باجو
یعنی زندگی بھر ایک دوسرے کو ہنس کر برداشت کرنے کی توفیق دے؟شادی مبارک بہت بہت زین بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
بہت شکریہ فلک شیر بھائیمبروووووووک یا زین
میں نے بھلا کہاں جانا ہے ۔یپییییی
مجھے پہلے ہی لگ رہا تھا فہیم بھیا محفل پر ضرور کوئی خبر دینے آئے ہیں۔۔
مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے۔۔ ویسے یہ چیٹنگ ہے اتنی دیر سے بتایا ہے اب پتا نہیں زین بھائی محفل پر آئیں گے یا نہیں۔۔ انہیں تنگ بھی تو کرنا تھا
بہرحال بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
ڈھیر ساری دعائیں اور نیک تمنائیں آپ دونوں کے لیے
ہمیشہ خوش رہیں!
شکریہ زیکبہت مبارک ہو زین!
شکریہ چچامبارک ہو زین۔ اللہ کرے یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لئے نیک ثابت ہو
بہت شکریہ عمر فاروق بھائیآپکو بہت بہت مبارک ہو
نیک تمنائیں اور مبارکباد قبول کیجیے
آپ کو بہت مبارک ہو زین صاحب
بہت بہت مبارک ہو
بہت بہت مبارک زین بھائی
آپ کو بہت مبارک ہو زین صاحب
محترم زین بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارکباد
بہت بہت مبارک ہو زین بھائی
شادی مبارک ہو زین!
بہت مبارک ہو
بہت مبارک ہو اور صدا قائم رہے آمین
بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالٰی آپ کو بے شمارخوشیاں عطا فرمائے
آپ سبھی کا شکریہمبروک مبروک ۔۔ خوش رہو ۔۔
زین بھیا آپ کو ڈھیروں مبارکباد
مبارک ہو زین !!
مبارک مبارک زین
مبروک یا اخی!
بہت بہت مبارک ہو زین کو اللہ خوش و خرم رکھیں آمین ثم آمین
زین بہت بہت مبارک ہواللہ کریم آپ دونوں کوڈھیروں خوشیاں اور سعادتیں عطا فرمائے (آمین)
شادی مبارک
بہت بہت مبارک ہو بھیا!!!
مبارکباد برادر۔ اللہ سائیں نئی زندگی مبارک کرے۔
دعاؤں اور نیک تمناؤں کیلئے شکریہبہت بہت مبارک ہو زین کو، اللہ اس سفر میں قدم قدم پر اس کی رہنمائی فرمائے اور دونوں کو خوش و خرم زندگی گزارنے اور ایک دوسرے کی اچھی توقعات پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
شادی بہت مبارک ہو زین
شادی مبارک بہت بہت زین بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو زندگی بھر کی خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
یعنی پاکستان کا ٹور وہ بھی سیاست کے موسم میں۔شکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے
شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں
شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے
دن رات کیسے ہو آپ ؟
باجو، شادی کا میک اپ جب ہوتا ہے تو کم از کم میں کسی کو بھی نہیں پہچان سکتا۔ تاہم آپ کا طرزِ تحریر ہی کافی ہے ناشکریہ فہیم ۔ ہم بھی ٹھیک ہیں ابھی فی الحال اسلام آباد میں ہیں کچھ دنوں میں واپس لاہور جانے کا پلان ہے
شکریہ زین ، ہم بھی آپ سب کو مس کر رہے ہیں
شکریہ چھوٹے بھا۔ آپ نے ٹھیک پہچانا ویسے اگر ڈی پی پر توجہ دیتے تو انداز تحریر سے پہلے پہچان لیتے
دن رات کیسے ہو آپ ؟
باجو ۔۔ اب بھی دن رات ۔۔۔ ۔۔۔دن رات کیسے ہو آپ ؟