نہیں جی ، صرف ویڈیو بنائی تھی ۔ جاننے والوں میں صرف کیمرہ مین تھا نا اس لئے ۔ فوٹو گرافر کوئی جاننے والا نہیںتھا۔اور کوئ تصویر نہیں بنائ ادھر اپنی یا ایوارڈ لیتے ہوئے اگر لگائ ہے تو لگاؤ ہم بھی دیکھیں !
مع السلام
خاص خاص بات یہ تھی کہ "صحت مند ماں ، با صلاحیت بچے" کے نام سے پروگرام تھا جس میں سکول کے بچوں، ان کے والدین، اساتذہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مختلف شعبوں میںاعلیٰ کارکردگی دکھانے والے طالب علموں ، اساتذہ، صحافیوں، کالم نگاروں میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے۔ سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کئے۔ سکول و کالج کے لڑکوں /لڑکیوں نے انڈین گانوں پر رقص کیا
پر سوال یہ ہے کہ تمہیں کس سلسلے میںایوارڈ ملا۔۔سکول کے بچوں کی کیٹگری میں یا بچوںکے والدیں کی لائن میں
ہممم زین بھائی تفصیل کہاں ہے رات کو مجھے جلدی تھی ورنہ میں تفصیل حاصل کر ہی لیتا آپ یہاں تفصیل بتا دیں ورنہ میں حاصل کر لوں گا تو پھر ساری باتیں لکھ دوں گا ۔ وہ والی بات بھی جس سے اپ منع کریں گے
میں کوئی پریس کانفرنس کررہا ہوں جو سوال پوچھے جارہے ہیںپر سوال یہ ہے کہ تمہیں کس سلسلے میںایوارڈ ملا۔۔سکول کے بچوں کی کیٹگری میں یا بچوںکے والدیں کی لائن میں
شکریہ ، درست فرمایامبارک ہو زین۔ انعام چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، بس انعام ہوتا ہے۔ اس کی مبارکباد قبول کرو
بہت شکریہ ۔السلام علیکم
زین بھائی ، بہت مبارک ہو آپ کو ! تفصیل تو بالکل بھی تفصیلی نہیں لکھی آپ نے
ہممم زین بھائی تفصیل کہاں ہے رات کو مجھے جلدی تھی ورنہ میں تفصیل حاصل کر ہی لیتا آپ یہاں تفصیل بتا دیں ورنہ میں حاصل کر لوں گا تو پھر ساری باتیں لکھ دوں گا ۔ وہ والی بات بھی جس سے اپ منع کریں گے
شکریہ بھائی
ایوارڈ، میڈیا کیٹگری میں ملا ہے
خرم ، پھر تو آپ کو مل گئی تفصیل