تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
اللہ آپ کو حوصلہ اور صبر دے زین اور آپ کے والد مرحوم کے درجات بلند کرے۔
بہت بہت بہت افسوس اور دکھ ہوا ۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی جنتک جنۃ الفردوس فی جوا ر رحمتک ..........اللہم انک انت الرؤف الرحیم .....اللہم ارحم علی حالہ و لا تنظر الی سوء اعمالہ .......اللہم بارک فی حسناتہ و کفر عن سیاتہ...........انک انت الغفور الرحیم
زین بھائی.........اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور آپ کے اہل خانہ کو بھی.........محترم والد بزرگوار کی مغفرت فرمائیں اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائیں.....آمین
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ زین اللہ آپ کو اس کڑے وقت میں صبر عطا فرمائے کیونکہ ماں باپ کی قدر انکے دنیا سے چلے جانے کے بعد ہی زیادہ ہوتی ہے
بلکل انیس بھائی وجہ شاید یہ ہوتی ہے کہ ہم پیدا ہوتے ہیں تو یہ سرپہ سائبان کی صورت ملتے ہیں اور ہم تک کڑے وقتوں کی دھوپ کو نہیں آنے دیتے خود سب کچھ جھیل جاتے ہیں
جب یہ دنیا سے رخصت ہوجاتے ہیں تو احسا س ہوتا ہے کہ وہ کیا کیا کرتے رہے ہیں ہمارے لیے-
زین کوئی لفظ کوئی جملہ اس دُکھ کو کم نہیں کرسکتا نہ ان کی کمی کے احساس کو بیان کیا جاسکتا ہے - وہ اپنے فرائض ادا کرکے اپنی اصل دنیا کو لوٹ گئے اب آپ ان کے لیے
صدقہء جاریا بن جائیں ان کی مغفرت کی دعا کریں اب یہی واحد خدمت ہے جو کرسکتے ہیں - حوصلہ رکھنا زین وقت کے ساتھ ان کی کمی شدت سے محسوس ہوتی جائے گی تو بس
دعا کے ہاتھ اُٹھا دینا -
 

منصور مکرم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللھم اغفرہ وارحمہ ولا تعذبہ وجعل الجنۃ مثواہ۔
اللہ تعالیٰ زین اور باقی پسماندہ گان کو صبر جمیل کی توفیق نصیب فرمائے۔آمین
 

عینی شاہ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون!
ویری سیڈ ۔۔اللہ میاں ان کے گناہ معاف کریں اور ان کو جنت میں جگہ دیں ۔زین بھائی بہت افسوس ہوا سن کر اللہ میاں آپ سب کو بھی صبر دیں۔
 

یوسف-2

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا کرے، اور زین بھائی کو یہ صدمہ سہنے اور صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، ان کی بخشش فرمائے اور تمام اہل و عیال کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین! ثم آمین!
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

زین بھائی کیسے آپ کو حوصلہ دوں مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔ بہت دکھ ہو رہا ہے
میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
 

ماہی احمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نقصان کا ازالہ تو ناممکن ہے، مگر دعائیں وقت کو سہل ضرور بنا دیں گی۔
اللہ آپ کو اور گھر والوں کو صبر اور حوصلہ دے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔!

بہت افسوس ہوا یہ خبر سن کر۔ اللہ رب العزت مرحوم پر اپنی رحمتیں برکتیں نچھاور کرے اور اُن سے راضی ہوجائے اور زین بھائی اور اُن کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)۔
 

دوست

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ کریم مغفرت کرے۔ سن کر انتہائی افسوس ہوا۔
اللہ سائیں صبر سے نوازے۔
 

عمراعظم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ مرحمت فرمائے نیز لواحقین کو صبرِ جمیل سے نوازے ۔آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ والی خبر ہے۔۔۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائیں اور درجات بلند فرمائیں آمین۔
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی جنتک جنۃ الفردوس فی جوا ر رحمتک ..........اللہم انک انت الرؤف الرحیم .....اللہم ارحم علی حالہ و لا تنظر الی سوء اعمالہ .......اللہم بارک فی حسناتہ و کفر عن سیاتہ...........انک انت الغفور الرحیم
 

سعادت

تکنیکی معاون
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔

اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے، اور زین اور دیگر اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
ہم صرف اتنا کہ سکتے ہیں کہ اللہ ان پر اپنا رحم و کرم و مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top