تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
نایاب بھائی، ماوراء بہن، نبیل بھائی، عارف کریم بھائی، تعبیر بہنا، علی ذاکر بھائی، باجو، ملائکہ بہن، باسم صاحب، فہد بھائی، شگفتہ بہنا، وارث صاحب، موجو صاحب، اعجاز صاحب، خورشید صاحب، صابر بھائی، شاہ صاحب اور خصوصا فہیم بھائی، طالوت بھائی اور خرم بھائی کا بہت بہت شکریہ

اللہ کے فضل سے اور آپ لوگوں کی دعائوں سے والد صاحب کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے

میری طبیعت بھی اب ٹھیک ہے
 

خوشی

محفلین
اللہ تعالی آُپ کے والد بزرگوار کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور ان کا سایہ آپ پہ سلامت رکھے اور آپ کو ان کی دعائیں سمیٹنے والا بنائے
 

Saraah

محفلین
السلام علیکم
اور زین کی طرف سے بھی سب کو السلام علیکم۔

زین کی اپنی طبیعت بھی کافی دنوں سے خراب ہے۔
اور افسوس ناک بات یہ کہ اب اس کے والد صاحب کی طبیعت بھی خراب ہوگئی ہے۔
ان کے ساتھ کوئی مستقل بیماری کا پرابلم ہے۔


آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ زین اور اس کے والد صاحب کے لیے دعا کیجئے۔


اللہ پاک ان دونوں کو جلد اور پوری طرح صحت یاب فرمائے۔ آمین

وااعلیکم السلام
اللہ تعالی انھیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین :praying:
 

خرد اعوان

محفلین
نایاب بھائی، ماوراء بہن، نبیل بھائی، عارف کریم بھائی، تعبیر بہنا، علی ذاکر بھائی، باجو، ملائکہ بہن، باسم صاحب، فہد بھائی، شگفتہ بہنا، وارث صاحب، موجو صاحب، اعجاز صاحب، خورشید صاحب، صابر بھائی، شاہ صاحب اور خصوصا فہیم بھائی، طالوت بھائی اور خرم بھائی کا بہت بہت شکریہ
اللہ کے فضل سے اور آپ لوگوں کی دعائوں سے والد صاحب کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے
میری طبیعت بھی اب ٹھیک ہے

الحمداللہ ۔ اللہ تعالیٰ‌کا شکر ادا کریں‌اور صدقہ وغیرہ دیں ۔ اور سب سے اہم بات دعا کرنا نہ بھولیں ۔ جو لوگ دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ‌ان سے خوش ہوتے ہیں‌۔ تقدیر پر یقین کے ساتھ دعاؤں پر بھی یقین رکھنا چاہیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ‌ آپ کے والد کے سائے کو آپ ہر سلامت رکھے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top