جاسم محمد
محفلین
کیا کوئی کامیابی ملی؟چند آثارِ قدیمہ کو تو ڈیٹنگ کے لئے بھی استعمال کیا۔
کیا کوئی کامیابی ملی؟چند آثارِ قدیمہ کو تو ڈیٹنگ کے لئے بھی استعمال کیا۔
امریکہ میں اچانک مہمان نہیں آتے مصیبت آتی ہے ۔زیک بھائی
مہمان نوازی کے کن اصولوں کو آپ مدِ نظر رکھتے ہیں اور کن اصولوں کو نظر انداز کرنے میں کوئی برائی نہیں سمجھتے۔
ان میں مدعو مہمانوں کے بارے بھی بتائیے گا اور اچانک آ جانے والے مہمانوں کے بارے بھی۔![]()
دیکھتے ہیں زیک بھائی کیا کہتے ہیں۔امریکہ میں اچانک مہمان نہیں آتے مصیبت آتی ہے ۔
یہ ہمارے ہی ہاں کا اعزاز ہے ۔
دخل در معمولات کے لیے معذرت زیک بھائی سے بھی اور آپ سے بھی ۔![]()
کامیابی ہی کامیابی۔کیا کوئی کامیابی ملی؟![]()
اچانک آنے والے مہمان نہیں ہوتے۔ پاکستانیوں کے علاوہ یہ کام یہاں کوئی نہیں کرتا اور ہمارا کوئی مقامی پاکستانی واقف کار نہیں۔ جب گراڈ سکول میں تھا تو کبھی کبھی کوئی پاکستانی دوست ڈورم روم کے دروازے پر دستک دے دیتا تھا حالانکہ اسے بلڈنگ میں داخل ہونے کے لئے مجھے فون کرنا چاہیئے تھا۔ اگر مصروف ہوتا تو دروازہ نہ کھولتا تھا۔زیک بھائی
مہمان نوازی کے کن اصولوں کو آپ مدِ نظر رکھتے ہیں اور کن اصولوں کو نظر انداز کرنے میں کوئی برائی نہیں سمجھتے۔
ان میں مدعو مہمانوں کے بارے بھی بتائیے گا اور اچانک آ جانے والے مہمانوں کے بارے بھی۔![]()
"مذاق" لفظ نے بہت لطف دیا مہمان نوازی بھی کہہ دیتے تو "بار بار " نے اپنا کام خوب کر دیا تھا۔ اچھی بات ہے ویسے۔ اپنی ضرورت یا بھوک کے مطابق مہمان جو کھائے، وہی ٹھیک۔مہمانوں کو بار بار کہہ کر کھلانے پلانے کا مذاق نہیں
کچھ نہ کچھ سے مطلب۔۔۔ کھانا پینا ؟یہاں اکثر مہمان بھی کچھ نہ کچھ لے کر آتے ہیں
جی جی ۔۔۔ لیکن اگلی پیشی میں۔مزید کچھ؟
ہاں پارٹی کے لئے اکثر مہمان خاص طور پر پوچھتے ہیں کہ کیا لائیں۔ میٹھا، ایپیٹائزر، سائیڈ ڈش یا مشروبات۔ جو نہ بھی پوچھیں وہ مشروب لے آتے ہیںکچھ نہ کچھ سے مطلب۔۔۔ کھانا پینا ؟
جتنی دیر کسوٹی ٹیمجی جی ۔۔۔ لیکن اگلی پیشی میں۔
بہترجتنی دیر کسوٹی ٹیمسوچسو رہی ہے آپ اگلا سوال کر لیں تاکہ میرا اورنج جوس آسانی سے ہضم ہو
میرا تو ساڑھے چار پر ہی گزارا ہےبہتر
سوال یہ ہے کہ
ساتویں حس بھی کام کرتی ہے یا 6 سے ہی بخوبی گزارا ہو رہا ہے؟
کہیں آٹھویں بھی تو موجود نہیں ہے یا آپ کو محسوس ہوتی ہو۔
کون سی والی ڈیڑھ کم ہیں؟میرا تو ساڑھے چار پر ہی گزارا ہے
سنناکون سی والی ڈیڑھ کم ہیں؟
یا جو ساڑھے چار موجود ہیں ان کے بارے بتا دیں۔
ایک آنکھ سے دیکھنا محاورتاً یا آنکھ میں کچھ پڑ جائے تو؟؟؟سننا
سونگھنا
چھونا
چکھنا
ایک آنکھ سے سب کو دیکھنا
آنکھ میں کچھ نہ ہو توایک آنکھ سے دیکھنا محاورتاً یا آنکھ میں کچھ پڑ جائے تو؟؟؟
تفصیل بتائیے ورنہ ہم بہت دووووور کے تکے لگانے لگیں گے بھائیآنکھ میں کچھ نہ ہو تو
پہلے ایک دو تکے لگائیںتفصیل بتائیے ورنہ ہم بہت دووووور کے تکے لگانے لگیں گے بھائی
پہلے ایک دو تکے لگائیں